ایسا بھی ہوتا ھے
یہ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی۔۔۔ یہ کہانی ہے ان دوستوں کی جو کبھی ایک دوسرے کو اکیلا نہیں کرتے۔۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کو لیے جو خود کو۔۔پرفکیٹ سمجھتے ہیں۔۔ یہ کہانی ہے یقین کرنے والے افراد کی۔۔۔۔ یہ کہانی ہے میرے ابو کے نام۔۔❤️ یہ کہانی ہے میری پیاری دوستوں کے نام❤️ #Friends forever