ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہا نی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
محبت سب کرتے ہیں ۔
بات کرتے ہیں اعتبار کی ۔
کیا جو محبت کرتے ہیں وہ اعتبار بھی کرتے ہیں؟ ۔ ھر رشتے کی بنیاد محبت ہو ضروری نہیں رشتے اعتماد سے بنتے ہیں ۔ معاذ اور ماہ رخ کی محبت میں اعتبار بنیادی شرط ٹھہری ۔ یہ کہانی بھروسے ،وفا اور محبت کی ہے ۔
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
Yeh kahani Hai junoon ki, ishq ki, zid ki yeh kahani Hai (shahmeer shah) ki or aik innocent girl ( Haya)
Ki. Yeh Mera pehla novel Hai I hope ap logon ko pasand aye GA
یہ داستان ہے عشق کی،محبت پر یقین کی، شکرگزاری کی۔نصیب پر پخٹہ یقین کی کہ اللہ نے جو ہمارے نصیب میں لکھا ہے وہ ہمیں مل کہ رہتا ہے چاہے کوئی کچھ بھی کرلے۔