MilliWaheed's Reading List
29 stories
سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED) by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 7,830
  • WpVote
    Votes 497
  • WpPart
    Parts 13
رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔ وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔ انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔ وہ بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔ وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک بار بھی دیکھ لیتا تو خود کو ان کا اسیر ہونے سے روک نا پاتا تھا۔ اور ایسا ہی ہوا تھا۔۔! وہ زندگی سے بے پرواہ لڑکا۔۔ جو نا محبت پر یقین رکھتا تھا نا عشق پر ایمان لاتا تھا۔ وہی سب سے پہلے ان بھوری آنکھوں کا اسیر ہوا تھا اور ایسا اسیر ہوا تھا کہ ان آنکھوں کی گہرائی میں اس کا پور پور ڈوب گیا تھا۔۔ وہ انہیں آنکھوں کے پیچھے عشق کا سفر طے کر گیا تھا۔۔ وہ اس لاحاصل عشق میں منزل کی چاہ کیے بغیر بہت آگے بڑھ گیا تھا۔۔ اتنا آگے کے اس کا یہ عشق مجازی اسے حقیقی عشق سے ملا گیا تھا۔۔
وطنِ عشق( مکمل ناول)✔️✔️ by Arsh_writes11
Arsh_writes11
  • WpView
    Reads 4,644
  • WpVote
    Votes 472
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جو اپنے وطن سے عشق کرتا ہے اور اپنے ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ ہر وقت اس کے دل میں رہتا ہے ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو اپنے وطن سے اور وطن کی حفاظت کرنے والوں سے بہت محبت کرتی ہے
ظُلمة أَوَّل اللَّيل.👣💀🐾 ✅ Complete by MChoudhary6
MChoudhary6
  • WpView
    Reads 629
  • WpVote
    Votes 114
  • WpPart
    Parts 17
ظُلمة أَوَّل اللَّيل. ( پہلی رات کا اندھیرا ) ..... یہ کہانی جناتوں پر منبی ہے... یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کے آس پاس جنّات کا پہرا ہر وقت رہتا تھا. یہ کہانی خوف اور دہشت کی ہے .... یہ کہانی محبّت سے طے کرتے عشق کے سفر کے ادھورے رہ جانے کی.... یہ کہانی ہے کارل اور اینجل کی اندھیرے سے ہوتے روشنی کی
کچھ کھٹی سی کچھ میٹھی سی محبت ہماری 💕 by Syedasyed
Syedasyed
  • WpView
    Reads 3,453
  • WpVote
    Votes 229
  • WpPart
    Parts 20
" یہ محبت و وفا کی ایک خوبصورت داستان ہے ۔۔۔ یہ دکھ سکھ میں ساتھ دینے والے لوگوں کی کہانی ہے ۔۔۔زندگی کی طرح کبھی کھٹے کبھے میٹھے لمحات سے بھرپور یہ کہانی محب وطن کی محبت کا بھی قصہ ہے ۔۔۔۔ تو پڑھئیے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیئے ۔۔۔"
💕BHAROSA by  Haya Fatima & Maira Hammayun  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 61,593
  • WpVote
    Votes 1,504
  • WpPart
    Parts 19
دو دوستوں کی کہانی.... کہنے کو تو وہ گہری دوستیں ہیں مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک..❤️❤️ محبت....رشتوں....اور بھروسے کی کہانی...❤️❤️ ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر حماد اور مرتضٰی کے سنگ.. ❤️❤️
Eid ka khaas milan completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 24,832
  • WpVote
    Votes 923
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے والی عید پر ان کا خاص ملن ہوگا؟
 دل مرجان از فرشتے سالارزئی(On Hold) by Anaya_Ali08
Anaya_Ali08
  • WpView
    Reads 10,282
  • WpVote
    Votes 707
  • WpPart
    Parts 42
اسنے حیرت سے شیروانی کا اوپری بٹن کھولا "کیا کہنا چاہتی ہو تم؟" عروہ نے دوپٹے کو مزید کچھ پیچھے کرتے ہوئے حاطب کو دیکھا پھر فیصلہ کن انداز میں اپنی بات دہرائی "یہی کہ میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی" عروہ کی خود اعتمادی نے اسے ایک لمحے کے لیے گڑبڑا دیا تھا "یہ کیسا مذاق ہے،، اور ویسے بھی اب تو شادی ہو چکی ہے" اس نے نارمل رہنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا، ورنہ اسے یہ مذاق ناگوار گزرا تھا، آرمی کے ڈسپلن میں رہتے ہوئے وہ اتنا سخت تو چکا تھا کہ فضول گوئی اسے اچھی نہ لگتی تھی مگر سامنے اسکی بیوی اور نئی نویلی دلہن تھی۔شادی کی اول شب وہ کوئی ناخوشگوار بحث نہیں چاہتا تھا "بے شک،، مگر میں پھر بھی یہ سب نہیں چاہتی. ،میں تمہارے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی" "تو پھر کس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہو تم" وہ اب بھی اس سب کو مذاق یا عروہ کی کوئی شرارت سمجھ رہا تھا "یہ" مگر عروہ نے انکی طرف دیکھے بغیر ایک گہری سانس لی۔اور موبائل فون اسکی طرف بڑھا دیا۔ سامنے سکرین پہ کسی نوجوان کی تصویر تھی،، کیپٹن حاطب جاوید نے بے یقینی سے سامنے بیٹھی دلہن کو دیکھا جو چند گھنٹے پہلے اسکے ساتھ عہد نکاح و وفا لے چکی تھی "یہ بات کریں" عروہ نے نظریں چراتے ہوئے موبائل اسکی طرف بڑھایا ۔سامنے کال چل رہی تھی۔پچھلے پندرہ منٹ سے کال چل رہی تھی ۔ اسکا دوران
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,352
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
عیدِ زندگی (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 59,289
  • WpVote
    Votes 4,137
  • WpPart
    Parts 32
حائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی ہے ایک مغرور شہزادے کی کہانی ہے پیار محبت کی بات ہے مذاق ہے زندگی کی رونقیں دکھائیں جائیں گی پڑھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی یہ آپکو؟؟؟ Mazaaq ka anser kahani me boht he cousins ki apas ki understandings or zindagi kii meethi nok jhok ki kahani Ail dafa prhe zroor ki k prhe bghair ap judge nhi kr skte don't judge a book from it's cover Kahani prh ker review dete hue sirf pundra minute lgte he jub k hme likhte hue itne mahine or din lgte he hmara sila sirf reviews hote he to thori si zehmut to hoti he mgr brah e mehrbani review diya kre Feedback @sahre_poetry on instagram آپکی مصنفہ سحر قادر