Syeda_BinteFayyaz
- Reads 7,439
- Votes 826
- Parts 11
"لوگ صرف وہی کیوں دیکھتے ہیں جو بدنما لگتا ہے؟ ہر خوبصورتی، ہر خوبی ایک کمی کے آگے ماند کیوں پڑجاتی ہے؟"
                          ◾◾◾◾
عام لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں، ان کے لیے پسندیدگی کے معیار عام ہی ہوتے ہیں... آپ اس میعار سے ذرا بھی ہٹ جائیں تو لوگ آپ کو پسندیدگی کے دائرے سے باہر کر دیتے ہیں... 
مگر عام لوگوں کی اس عام دنیا میں کبھی کبھی کوئی خاص شخص بھی مل جاتا ہے جو آپ کے ہر عیب کو بھی محبت سے قبول کرتا ہے، جسے آپ کی ہر خامی پر بھی پیار آتا ہے، جسے آپ کے بدنما داغ بھی اچھے لگتے ہیں..... جب اللہ ایسی محبت ڈال دے تو دنیا کے سبھی میعار بےمعنی ہو جاتے ہیں
یہ کہانی بھی ایسی خاص محبت کی ہے جس میں محبوب ہر حال میں اچھا لگے
❤️❤️
یہ کہانی ہے حوریہ کی... جس کے داغ ہی اس کی شناخت ہیں
یہ کہانی ہے عبداللہ کی.... جس کی محبت بہت خاص ہے
🖤🖤🖤
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
یہ کسی بھی کہانی کو لکھنے کی میری پہلی کوشش ہے، اس لیے شاید یہ بہترین نہ ہو... پھر بھی آپ سے درخواست ہے کہ اس کہانی کو ایک موقع ضرور دیں.... اور اپنی رائے سے بھی آگاہ کریں 
جزاک اللہ خیرا 💕