Kanwalwains's 2
177 stories
راہِ عشق by novelistic007
novelistic007
  • WpView
    Reads 2,321
  • WpVote
    Votes 278
  • WpPart
    Parts 20
یہ میرا پہلا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک کہانی لکھ چکی ہوں لیکن یہ ناول کافی مختلف ہے اُمید کرتی ہوں آپکو پسند ایگا ۔ محبت کرنا آسان ہوتا ہے نبھانا نہیں اس کہانی میں آپکو انسان کی محبت کے ساتھ اُسکے عشق کی داستان بھی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔
سانحہ دل by ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    Reads 254
  • WpVote
    Votes 20
  • WpPart
    Parts 1
ضبط کی داستان، محبت کی داستان، ظلم کی داستان!!! اپنوں کی محبتوں کو ترسی ہوئی لڑکی، جسے نہ کبھی توجہ ملی اور نہ ہی محبت۔ اسے سننے والا کوئی سامع ہی نہ مل سکا کہ جسے وہ اپنا سانحہ دل سنا سکتی۔ کسی نے اس کے خلاء کو پر کرنے کی کوشش ہی نہ کی اور نہ ہی ایسی کوئی ضرورت سمجھی۔محبتوں کو پانے کی چاہ میں انجانے راستوں پر چل پڑنے والی نور کی کہانی!! جس نے سہا حد سے زیادہ ظلم!! اس پر ہونے والے ظلم کی کوئی انتہا نہیں تھی۔ کیوں سہہ رہی تھی وہ اتنا ظلم؟ آخر اس کی وجہ کیا تھی؟ وہ نور تو پہلے جیسی نور رہی ہی نہ تھی۔ چہرے کی وہ شادابی،آنکھوں کی وہ چمک اور لبوں پہ ہما وقت رقص کرنے والی اس کی وہ مسکان کہاں گم ہو چکی تھی؟ کون تھا اس سب کا ذمہ دار؟کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے؟ تین کرداروں کی زندگانی پر مشتمل کہانی!!! نور، عالیان اور سرمد!!!
Tere Mere Sapne by zeeniyanoori
zeeniyanoori
  • WpView
    Reads 538
  • WpVote
    Votes 10
  • WpPart
    Parts 3
یہ کہانی ہے نفرت سے محبت کے سفر کچھ خواب جو ادھورے رہ گئے۔۔تو کچھ بے نام خواہشوں کی۔۔۔ کچھ جان سے پیاروں اپنوں کی ۔۔۔۔ تو کچھ اپنے میں چھپے غیروں کی۔۔۔ یہ کہانی ہے حور العین اور نواب آبان آفندی کی۔۔۔جہاں حور کے دل میں ٹھاٹھیں مارتا محبت کا دریا ہے تو دوسری طرف آبان کے اندر نفرت کی دنیا آباد ہے۔۔۔ کیا ہوگا جب ہوگی انکی تکرار جیت نفرت کی ہوگی یا محبت کی یہ تو وقت ہہ بتاۓ گا
تم پر نثار ہیں ہم  by Fatimaiqra4
Fatimaiqra4
  • WpView
    Reads 2,715
  • WpVote
    Votes 144
  • WpPart
    Parts 17
اک لڑکی تھی دیوانی سے اک لڑکے پے وہ مرتی تھی
"ماہِ جان" (پہاڑوں کی ملکہ) by Tehseenrana456
Tehseenrana456
  • WpView
    Reads 406
  • WpVote
    Votes 23
  • WpPart
    Parts 4
شارٹ اسٹوری ہے۔۔۔just Random Scense ماہِ جان اور ماہِ کنعان کی
بنازیرہ  by MerryMeher
MerryMeher
  • WpView
    Reads 83
  • WpVote
    Votes 5
  • WpPart
    Parts 2
یہ کہانی ہے رواجوں سے بندھی رواجوں سے باغی لڑکی کی... کہانی رسم و رواج کی مخالفت میں اپنی عزت کو آبگینے کی طرح سنبھالے رکھنے کی.... کہانی ظلم کے خلاف ڈٹنے اور کردار کی مضبوطی کی❤️
غمِ عشق ❤️ by hifzamehar
hifzamehar
  • WpView
    Reads 1,675
  • WpVote
    Votes 125
  • WpPart
    Parts 9
یہ داستان ہے عشق کی، جنون کی.......... 🔥💖💖 ایسا عشق جو انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا.. 🔥🥀 تباہ و برباد کر دیتا ہے 🔥💯 اس کہانی میں بھی ہم کچھ ایسے کرداروں سے ملیں گے جنہیں نے جنون کی حد تک عشق کیا.... لیکن کچھ اپنوں نے ہی ان کو ملنے نہ دیا🍂🍂 لیکن کہتے ہیں کہ قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہر حال میں ہو کے ہی رہتا ہے.💖💖💯💯 یہ کہانی ناراضگی سے شروع ہو کے محبت تک کی کہانی ہے😍😍💖💖💖
حصار محبت کا طلسم by SulemanNovelist
SulemanNovelist
  • WpView
    Reads 1,506
  • WpVote
    Votes 145
  • WpPart
    Parts 36
میری آواز جنات کا وجود ہوتا ہے آپ کو اس کا احساس نہ ہونا فطری عمل ہے کیونکہ یہ ہم انسانوں کی فطرت میں نہیں ہے ۔ ہماری بینائی میں اتنی طاقت نہیں کہ ہم جنات کو دیکھ سکیں ۔۔ ہمارے لمس میں اتنی قوت نہیں کہ ہم جنات کو محسوس کرسکیں ۔۔ مگر جب تک جن خود نہ چاہیں ۔۔ جن کوئی بھی شکل اپنا کر انسانوں کے ساتھ بھی رہ سکتے ہیں ۔ آپ کا کوئی دوست ۔۔ آپ کا کوئی محلے دار یا آپ کا کوئی اور عزیز و اقارب مگر آپ اس سے بے خبر ہوں گے یہاں تک کہ یہ کہنے لکھنے والا مصنف بھی جن ہوسکتا ہے یعنی میں لیکن جنوں کا تصور کرنا ہمارے ادراک سے بہت دور ہے ۔۔ انتباہ !۔ اس ناول کے تمام کردار فرضی ہیں۔ان کا نہ تو مصنف کی زندگی سے کوئی واسطہ ہے اور نہ ہی کسی اور کی۔اس میں پیش کی جانے والی داستان حقیقی نہیں ہے البتہ مصنف کے ذہن کی ایک تخلیق ہے۔۔ امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گی ۔اللہ آپکا ہامی ہو
ناول تم صرف میری ہو by zaroonali_zaar
zaroonali_zaar
  • WpView
    Reads 15,578
  • WpVote
    Votes 847
  • WpPart
    Parts 38
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو محبت میں کچھ بھی کرسکتا ہے۔ پیار،محبت،دوستی،دشمنی کے جذبوں سے سجی ایک انوکھی کہانی...
عبداللہ الاسلام  by E-Ayesha
E-Ayesha
  • WpView
    Reads 1,141
  • WpVote
    Votes 73
  • WpPart
    Parts 14
ابھی اس نے وارڈروب کی طرف ہاتھ بڑھایا ہی تھا ۔ جب کسی نے پیچھے سے ہاتھ لا کر اسکے ناک اور منہ پر رکھ دیا۔اس نے ہاتھ ہٹانا چاہا مگر اسکی گرفت مضبوط تھی۔ وہ اپنے ہاتھوں سے اسے ہٹانے کی کوشش کرنے لگی تھی۔ مگر شاید حملہ آور اسے مارنے کے خیال سے آیا تھا۔ اسکی کوششیں بے سود تھیں ۔ ۔ ۔ اس کے سامنے وارڈروب کا دروازہ تھا۔ ۔ ۔ اور پیچھے آہنی ہاتھ والا انسان۔ وہ اپنے ناخنوں کو اسکے ہاتھوں میں چبو رہی تھی تاکہ اسے ہٹاسکے۔ لمحہ بہ لمحہ اس کے لیے سانس لینا مشکل ہو نے لگا ۔ اس کے دفاع میں کمی آنے لگی۔ ۔ ۔ اسے اپنی آنکھیں بند ہوتی محسوس ہو رہی تھیں ۔ ۔ ۔ اسے لگا کہ مزید چند لمحے اگر اس نے اپنا ہاتھ نہ ہٹایا تو وہ مر جائے گی۔ اس کے ہاتھ اب حرکت نہیں کر رہے تھے۔ ۔ ۔ بلکہ اس کے آہنی ہاتھ پر ٹک گئے تھے۔ ۔ ۔وہ بے جان ہو رہے تھے۔ ۔ ۔مگر وہ ہاتھ اپنی گرفت کے ساتھ وہاں جوں کا توں موجود تھا۔ اس نے اپنے ہاتھ کو اس کے منہ پر مزید دبا دیا اور اس کے کان کے قریب ہو کر پوچھنے لگا " کون ہو تم؟؟؟اور یہاں کس ارادے سے آئی تھیں؟"وہ سخت لہجے میں اس کے کان کے قریب سرگوشی کر رہا تھا۔ وہ کچھ بھی"اوں۔ ۔ اوں "کے سوا بول نہ پائی۔ "ہمممم؟؟؟"وہ ایسے بولا گویا اسے سن نہ پایا ہو۔