muskan429's Reading List
74 stories
دل کی لگی✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 3,936
  • WpVote
    Votes 209
  • WpPart
    Parts 5
کہانی ہے زندگی کے کھٹے میٹھے اتار چڑھاؤ کی۔ ارینج میرج کے بعد آنے والی تبدیلیوں کی۔۔۔بھرے پورے سسرال میں سب کا ہنس کر ساتھ دینے کی۔ سڑیل سے شوہر سے اظہارِ محبت کروانے کی۔ نئی نئی شادی کے بعد آنے والے پہلے پہلے رمضان اور عید کی خوشیوں کی۔۔۔ رشتوں میں چھوٹی موٹی نوک جھوک سے لے کر محبت کی۔۔ ابصار کرمانی کے لیے دیے انداز سے منہا کرمانی کی چڑ کی۔۔۔ کہانی ہے دل کی لگی کی۔۔
 تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 77,947
  • WpVote
    Votes 2,247
  • WpPart
    Parts 32
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
 د څښتن فضل by ZafarWrites
ZafarWrites
  • WpView
    Reads 18,050
  • WpVote
    Votes 865
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے پیار سے عشق تک کی_ عشق سے سکون تک کی ایسی کہانی جو عشق کے ع سے عشق کے ق تک سکون اور اعتبار سے گہندی ہیں_❤️
مہرال (√ Complete) by Sania_Mumtaz
Sania_Mumtaz
  • WpView
    Reads 86,585
  • WpVote
    Votes 4,541
  • WpPart
    Parts 50
محبت قربانیوں کی قائل ہوتی ہے. وہ پوائنٹ جہاں پر آپکو لگے کے کسی شے کیلئے آپکو آپکی محبت چھوڑ دینی چاہئے, یقین مانیں پھر آپ کو محبت ہوئی ہی نہیں. کیونکہ وہ شخص جو محبت کرتا ہے, محبت میں قربانیاں دینے پر آمادہ ہو سکتا ہے, مگر جہاں اسے لگے کے محبت کو قربان ہونا پڑے گا, وہاں وہ خود قربان ہو جاتا ہے. آپکی محبت اللّہ سے بھی ہو سکتی ہے, عبداللّہ سے بھی. پھر وہ جو محبت کرتے ہیں, ان دونوں محبتوں کا فرق خوب جانتے ہیں. میری یہ کہانی اسی فرق پر مبنی ہے. کیونکہ, محبت قربان نہیں کی جا سکتی, مگر! مگر جہاں اللّہ کی محبت آ جائے, وہاں ہر عبد اللّہ کی محبت قربان کر دی جاتی ہے.
دیوانگیٔ شوق (مکمل ناول) by jaffery_writes
jaffery_writes
  • WpView
    Reads 21,498
  • WpVote
    Votes 1,172
  • WpPart
    Parts 24
Deewangi e shouq: دیوانگیٔ شوق: دوستی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ مخلص دوست کسی سایہ دار درخت کی طرح ہوتے ہیں۔ لیکن بے غرض اور مخلص دوست بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں۔ یہ کہانی ہے چند لاابالی سے دوستوں کی۔ جو یوں تو "سنجیدگی" لفظ سے ناآشنا ہیں لیکن حق کی لڑائی میں اپنی تمام تر غیر سنجیدگی اور بے وقوفی کے باوجود قائم و دائم رہنا جانتے ہیں۔
بس ایک پل زندگی ....《completed》 by Aseaa75
Aseaa75
  • WpView
    Reads 20,914
  • WpVote
    Votes 919
  • WpPart
    Parts 22
A story about love and war a story about hate and revenge a story about police and politics...a girl in which innocence is present but far inside....a girl who live for revenge in any cost...An urdu novel .... hanan - danger zone taimoor- sweet and sour shaheer- naughty and tempered humna-fade up of life and many more ch , each ch shows different story... 💕❤️🌹💝💗❤️❤️🌹💕😍🌹😻🌹💕😍🌹❤️💗❤️💝
《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔ by Aseaa75
Aseaa75
  • WpView
    Reads 23,557
  • WpVote
    Votes 1,583
  • WpPart
    Parts 17
it is a story about a girl who faces many difficulties in her life her past was unpleasant present is unhappy but she makes or show herself brave then a boy comes in her life who just changes her life it is a story about revenge love friendship family tears fears smiles life death a story which surely you like🌹🌹💝✌🌹✌✌😍😍😘😘 so read vote and give your precious feedback
چُھپا ہمدم (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 12,367
  • WpVote
    Votes 868
  • WpPart
    Parts 9
ایک ننھی منی سی رمضان اسپیشل کہانی۔ پڑھیں اور اپنی راۓ دے کر لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔
میرے حال دا محرم✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 5,963
  • WpVote
    Votes 285
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
میری ہو جانا ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 7,528
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 2
عرض ناشر :_ محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔ شکریہ ۔