AnushaHashmi's Reading List
164 stories
عشقِ متشکرم by AlishaAnsarii
عشقِ متشکرم
AlishaAnsarii
  • Reads 35,112
  • Votes 1,931
  • Parts 34
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی، کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی، کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی، کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی، سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی... داستانِ عشق.... عشقِ متشکرم!
وہ انتظار کا موسم ✅ by novels_crazy
وہ انتظار کا موسم ✅
novels_crazy
  • Reads 1,535
  • Votes 112
  • Parts 6
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی زندگی میں بہت سے امتحانوں سے گزرتی ہے - لیکن جیسا کہ ہمارے خوبصورت دین "اسلام " نے سکھایا ہے کے آزمائش میں صبر شرط ہے اس لیے "زمل رافع " نے صبر کیا اور صبر کا پھل اسے " حسان شیخ" کے ساتھ زندگی گزارنے کی صورت میں ملا ۔ امید ہے آپ کو میری یہ کہانی ضرور پسند آۓ گی ۔ کہانی میں اگر کوئ غلطی ہو گئ ہو تو معذرت خواہ ہوں ۔ آپکی قیمتی آراہ کا انتظار رہے گا ۔ اللہ نگہبان !
میری خوشیاں  by yusramasood223
میری خوشیاں
yusramasood223
  • Reads 252
  • Votes 6
  • Parts 7
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی زندگی میں صرف خوشیوں کو ترجیح دیتی ہے اور اُسکی زندگی میں آنے والی ہر مشکلات کا قصور وار وہ اللہ کو ٹھراتی ہے. اپنے رب سے صرف شکوہ و شکایت ہی رکھتی ہے پر وہ خفا جانتی اُسکی زندگی میں کیسے کیسے موڑ آنے ہیں... "بےشک دلوں کا چین اور سکون اللہ ہی کے پاس ہے" 💓
"وحشتوں کا ساتھی" by __areebayousaf
"وحشتوں کا ساتھی"
__areebayousaf
  • Reads 3,642
  • Votes 374
  • Parts 13
ہم بھول بھول میں کچھ ایسا کر دیتے ہیں جو ہمارے ساتھ ساتھ ہمارے آس پاس کے لوگوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔نفس ہمیں غلام بنا لیتا ہے اور ہم بن جاتے ہیں۔
Mavrai Muhobbat by khizrakhan9
Mavrai Muhobbat
khizrakhan9
  • Reads 6,933
  • Votes 261
  • Parts 10
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے رشتوں کو لے کر بہت حساس ہوتا ہےاور اپنی ڈیوٹی سے بہت فیر ہوتا ہے بہت لوگ اس کی کامیابی سے جلتے اور اسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوجاتا ہے جس کی صرف وہ اواز سنتا ہے اور لڑکی وہ ہوتی ہے جو زندگی کو بہت سنجیدگی سےلیتی ہے اس کی زندگی میں کچھ بننا ہوتا ہے اب دیکھتےہے کیا لڑکا اپنی محبت حاصل کر پاے گا یا قسمت میں بچھڑنا لکھا ہوتا ہے
محبّت آتش عشق  از  قلم سمیرہ ظاہر  by hearthecKer
محبّت آتش عشق از قلم سمیرہ ظاہر
hearthecKer
  • Reads 1,391
  • Votes 124
  • Parts 10
دو بہنوں اور دو بھائوں کی کہانی ۔۔۔۔۔ مرحا جو معصوم سی ہے اور صبر کا دامن تھامے رکھتی ہے جبکے زنیرہ بہت بے صبری اور چلبلی سی ہے اور سبکی جان بستی ہے جس میں ۔۔۔ زوھان جو کے زنیرہ سے کم نہیں ۔۔۔۔جبکے آفاق جو سب سے ہٹ کے ہیں ۔۔۔جسکے ہر ایک انداز پہ سب فدا ہیں ۔۔۔۔۔
"انجان" از جیا رانا(✓Completed) by jiyarananovels
"انجان" از جیا رانا(✓Completed)
jiyarananovels
  • Reads 7,014
  • Votes 22
  • Parts 1
"ہے یہ بھی کچھ الگ سی کہانی,پیار کی کہانی,عشق کی کہانی,جنون کی کہانی,یہ ہے آہل اور زعیمہ کی کہانی,یہ ہے زویا اور صائم کی کہانی,ان کے پیار کی کہانی,ان کے ملنے کی کہانی,یہ ہے ان کی امریکہ کے شہر میامی میں ملنے کی کہانی,یہ ہے ان چاروں کی پیاری سی اور انوکھی سی کہانی,یہ ہے ان "انجان" لوگوں کے ملنے کی کہانی۔"
اکھیاں نوں اُڈیک سجن دی by Aaksyofficial
اکھیاں نوں اُڈیک سجن دی
Aaksyofficial
  • Reads 1,460
  • Votes 98
  • Parts 9
یہ داستان ہے حاصل و لا حاصل کے درمیان ڈولتے یکطرفہ عشق کی اب دیکھنا یہ یے کہ عشق کی آگ میں سلگتی لڑکی کے نصیب میں وصال یار لکھا ہے یا پھر ہجرِ یاراں۔۔ اور یہ کہانی ہے خالص جذبوں میں گندھی دوستی کی❤
راہی پیار کے  by Rimshakanwal23
راہی پیار کے
Rimshakanwal23
  • Reads 16,742
  • Votes 863
  • Parts 26
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جیتی ہے لیکن محبت سے بھاگتی ہے یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کے سفر کی دلوں کے ٹوٹنے سے جڑنے تک کی
عبداللہ الاسلام  by E-Ayesha
عبداللہ الاسلام
E-Ayesha
  • Reads 1,117
  • Votes 73
  • Parts 14
ابھی اس نے وارڈروب کی طرف ہاتھ بڑھایا ہی تھا ۔ جب کسی نے پیچھے سے ہاتھ لا کر اسکے ناک اور منہ پر رکھ دیا۔اس نے ہاتھ ہٹانا چاہا مگر اسکی گرفت مضبوط تھی۔ وہ اپنے ہاتھوں سے اسے ہٹانے کی کوشش کرنے لگی تھی۔ مگر شاید حملہ آور اسے مارنے کے خیال سے آیا تھا۔ اسکی کوششیں بے سود تھیں ۔ ۔ ۔ اس کے سامنے وارڈروب کا دروازہ تھا۔ ۔ ۔ اور پیچھے آہنی ہاتھ والا انسان۔ وہ اپنے ناخنوں کو اسکے ہاتھوں میں چبو رہی تھی تاکہ اسے ہٹاسکے۔ لمحہ بہ لمحہ اس کے لیے سانس لینا مشکل ہو نے لگا ۔ اس کے دفاع میں کمی آنے لگی۔ ۔ ۔ اسے اپنی آنکھیں بند ہوتی محسوس ہو رہی تھیں ۔ ۔ ۔ اسے لگا کہ مزید چند لمحے اگر اس نے اپنا ہاتھ نہ ہٹایا تو وہ مر جائے گی۔ اس کے ہاتھ اب حرکت نہیں کر رہے تھے۔ ۔ ۔ بلکہ اس کے آہنی ہاتھ پر ٹک گئے تھے۔ ۔ ۔وہ بے جان ہو رہے تھے۔ ۔ ۔مگر وہ ہاتھ اپنی گرفت کے ساتھ وہاں جوں کا توں موجود تھا۔ اس نے اپنے ہاتھ کو اس کے منہ پر مزید دبا دیا اور اس کے کان کے قریب ہو کر پوچھنے لگا " کون ہو تم؟؟؟اور یہاں کس ارادے سے آئی تھیں؟"وہ سخت لہجے میں اس کے کان کے قریب سرگوشی کر رہا تھا۔ وہ کچھ بھی"اوں۔ ۔ اوں "کے سوا بول نہ پائی۔ "ہمممم؟؟؟"وہ ایسے بولا گویا اسے سن نہ پایا ہو۔