riyakhan2510's Reading List
15 stories
جسے رب رکھے"ٹو" by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 13,763
  • WpVote
    Votes 1,234
  • WpPart
    Parts 16
ایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔ دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔ دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔ کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔ باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا بتاؤں 👀۔۔ Maza na aye tu paise wapis🙊(nahi k sath..) Happy reading my dear readers 💜
ڈھونڈتے ہیں منظر خواب جیسے از قلم ازلفہ شیخ by azalfashaikh2003
azalfashaikh2003
  • WpView
    Reads 724
  • WpVote
    Votes 56
  • WpPart
    Parts 4
السلام علیکم! ۔یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ کچھ ساتھ نبھانے والے دوستوں سے ملیں گے تو کہیں پر بہن بھائیوں کی نوک جھونک میں اپنے آپ کو شامل پائیں گے ۔اس میں دوستی کے پیار بھرے لمحات بھی ہیں تو اپنوں کی خود غرضی کی بنا پر غلط فیصلے بھی۔ یہ کہا نی ہے خواب دیکھنے والوں کی ، ہم سب خواب دیکھتے لیکن اس خواب کو حرفِ آخر مان لینا ہمیں آگے نہیں بڑھنے دیتا کیونکہ جس خواب کی تعبیر آپ کے حق میں نہیں ہم اسے اپنی منزل سمجھ بیٹھتے ہیں خواب تو بہت دیکھتے ہیں پر کچھ پورا ہونے کے لیے نہیں ہوتے اور کچھ خواب وہ ہوتے ہیں جنہیں پورا تو ہونا ہوتا ہے پر اپنے وقت پر ۔ امید کرتی ہوں یہ ناول پڑھ کر مایوسی نہیں ہوگی ۔پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے گا ۔ شکریہ
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,352
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,655
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
تیرے عشق نچایا(مکمل) by iqrapervaiz742
iqrapervaiz742
  • WpView
    Reads 35,042
  • WpVote
    Votes 1,347
  • WpPart
    Parts 20
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 by ayma_nalvi
ayma_nalvi
  • WpView
    Reads 2,594
  • WpVote
    Votes 223
  • WpPart
    Parts 7
السلام و علیکم!!! یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے انسانوں کی جو حسد میں آکر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔ کہانی ہے ایسے مظلوم اور معصوم لوگوں کی جو بغیر کسی گناہ کے بھی سزا پاتے ہیں اور ظلم برداشت کرتے ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے دکھ اور سکھ کی 😊 یاروں اور ان کی یاری کی 💝 چاہت و وفا کی 💕 صبر و ایثار کی💞 دوستوں کی شرارتوں اور مسکراہٹوں کی 🤩 رنج و غم میں ساتھ نبھانے کی 💖 کہانی ہے کچھ ایسے دوستوں کی جو رنجشیں ہونے کے باوجود بھی اپنے دوست کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں۔۔۔۔
Dil Dharakney tak completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 22,289
  • WpVote
    Votes 730
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوشگوار تبدیلی کو بھی وہ اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتی ہے اور اللہ اسے بہترین سے نوازتا ہے۔
بدلتے نقشے(Complete) by Zehrah_Noor
Zehrah_Noor
  • WpView
    Reads 2,480
  • WpVote
    Votes 135
  • WpPart
    Parts 16
یہ ایسی کہانی ہے جو ہر موڑ پر آپ کو نئے رنگ، نئی سوچ اور بدلے ہوئے زاویے سے متعارف کروائے گی۔ اس کا ہر کردار پڑھنے والے کو اضطراب کی کیفیت میں مبتلا کر دے گا۔ آپ کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ کس سے ہمدردی کریں، کس سے نفرت لیکن بہرحال آخری فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کرتے رہیئے گا۔ منتظر، زہرہ نور
حیات المیراث Completed by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 8,295
  • WpVote
    Votes 427
  • WpPart
    Parts 18
کہانی نئے کرداروں کی، محبتوں کی ان کہے جزباتوں کی، رشتوں کی ،مرادوں کی ۔ کہانی ایک شخص نہیں بلکہ کئی لوگوں کے گرد گھومتی ہے کہانی محبت قربان کرتے لوگ دیکھاتی ہے اپنے سے آگے اپنوں کو دیکھاتی ہے خوابوں کو دیکھاتی ہے ۔ کہانی ہے دانیا کے جنون کی لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کی اس کے کوڈ کے عہدے کی ۔ کہانی ہے محد کے خواب کی کوڈ کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی اس کی ان کہی پرانی ادھوری محبت کی ۔ کہانی ہے زوہیب کے چھپے جزبوں کی ۔ کہانی ہے عنایہ کی محبت کی ۔ کہانی ہے عفاف کی اس کے پیار کی ۔ کہانی ہے عالیان کی اس کے سفر کی ۔ کہانی ہے عمارہ جیسی بہن کی جو ہے اپنے بھائیوں کی جان ۔ کہانی ہے حیات المیراث کی یعنی زندگی کی میراث ۔ hope you all enjoy it .
پاڪیزہ عشـق تیرا.. ✍🏻سیدہ احتشام Completed ☑️مکملpakeeza Ishq Tera By Sayyidah by sayyida_nazish
sayyida_nazish
  • WpView
    Reads 60,079
  • WpVote
    Votes 3,032
  • WpPart
    Parts 25
Completed ☑️ مکمل In Shaa Allah Happy Ending حیاء دار نیک خوبصورت لڑکی، بگڑا لڑکا جو بعد میں نیک عورت کے ذریعے نیک بنتا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک عورت کی دینداری سے کتنے لوگ بدلتے ہیں.. ، نمازی لڑکی، دوستی، فرمابرداری، اور جینے کا سلیقہ اسلام ہی ہے، اس کہانی میں بتایا گیا ہے..نیز ادب محبت دوستی اخلاق علم دین عشق رسولﷺ اور اخلاق اور اصلاحِ معاشرہ پر لکھی گئی ہے.. #pakeezaishqtera #sayyidaehtisham #urdunovel #islamic