rupnzel's Reading List
13 histoires
دوسری دہلیز۔۔۔۔ par Saimaarif56
Saimaarif56
  • WpView
    LECTURES 1,846
  • WpVote
    Votes 123
  • WpPart
    Chapitres 28
شروع کرتئ ہوں ۔۔ اللہ کے پاک نام سے جو نہایت رحم والا ہے لکھنے کی پہلی کوشش یہ ناول ہے۔۔۔امید کرتی ہوں۔ کہ آپ کو پسند آئے ۔۔۔۔۔آپ کو کہانی کے بارے میں بتاتی چلوں ۔۔۔ کہ دوسری دہلیز پہ پلنے والے بچوں کی زندگی جس کرب سے گزرتی ہے۔۔۔۔ یہ ایسا خلا ہے جو والدین اور بچوں کی زندگی میں تمام عمر رہتا ہے۔۔ معاشرے کے اس المناک درد کو محسوس کرتےہیں ۔۔۔سٹوری رائٹر۔۔۔۔۔صائمہ عارف
زنجیرہِ تمایز مکمل par NovelsbyMuniza
NovelsbyMuniza
  • WpView
    LECTURES 45,926
  • WpVote
    Votes 2,230
  • WpPart
    Chapitres 28
یہ کہانی کچھ کھو چکے رشتوں کی، کچھ انجان لوگوں کی محبت کی، کچھ کڑوۓ اپنوں کی، یہ کہانی ہے ہمارے اس معاشرے کی جہاں ہم اپنی اناٶں کو اونچا رکھتے ہیں اور اپنے ہی رشتوں کو بھول کھو دیتے ہیں۔ آٸیں پڑھتے ہیں اور ملاتے ہیں ان رشتوں کو جو کھو چکے ہیں۔
بچھڑے سفر میں... par Mustufa8698
Mustufa8698
  • WpView
    LECTURES 30,000
  • WpVote
    Votes 1,476
  • WpPart
    Chapitres 32
یہ کہانی ہے محبت سے ملے اعتبار اور بھروسے کے ساتھ طلوع صبح کے انتظار کی...
درِیار سے دلِ یار تک par itsezal
itsezal
  • WpView
    LECTURES 49,071
  • WpVote
    Votes 1,987
  • WpPart
    Chapitres 10
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
سن میرے ہمسفر (COMPLETED) par zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    LECTURES 61,031
  • WpVote
    Votes 3,789
  • WpPart
    Chapitres 34
Story of an energetic girl Mahi and a Pakistani Soldier Sherry. They both love each other but don't confess. this story reflects true love of God that leads to a happier life😍😍
پاک عشق ( CoMplEted) par HaYa_FaTiMa12
HaYa_FaTiMa12
  • WpView
    LECTURES 11,747
  • WpVote
    Votes 1,159
  • WpPart
    Chapitres 20
یہ کہانی ہے ایک پاک جزبے کی ایک احساس کی محبت کی راہ میں تکالیف کی امید کرتی ہو میرا یہ پہلا ناول آپکو پسند آۓ😊
دل کی سلطنت✔ par ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    LECTURES 12,164
  • WpVote
    Votes 439
  • WpPart
    Chapitres 3
محبت سب کرتے ہیں ۔ بات کرتے ہیں اعتبار کی ۔ کیا جو محبت کرتے ہیں وہ اعتبار بھی کرتے ہیں؟ ۔ ھر رشتے کی بنیاد محبت ہو ضروری نہیں رشتے اعتماد سے بنتے ہیں ۔ معاذ اور ماہ رخ کی محبت میں اعتبار بنیادی شرط ٹھہری ۔ یہ کہانی بھروسے ،وفا اور محبت کی ہے ۔
Parwaz Mera Khawab Tha(Completed✔✔✔) par catmahi
catmahi
  • WpView
    LECTURES 6,507
  • WpVote
    Votes 641
  • WpPart
    Chapitres 30
Assalam O Alaikum... umeed krtii hun ka aap sab khariyat sa hon gay..yeh meri sab say pehli story hay umeed krti hun ka aap sab ko pasand ayay gi.. yeh kahani hay behan bhai ka rishtay ki jin main bht pyar hota hay har dukh dard ka sathi hotay hain lakin zindagi hamesha ik si nahi rehti zindagi insaan ko bht kuch sikhati hay..yeh hamain duniya ka baray main batati hay.. yeh kahani bhi isi baray main hai..apnoon ka door janay ka khoof or bhi bht kuch.. give it a read please..hope u will like it and also share ur precious reviews and dont forget to vote.. JAZAKILLAH KHAIR❤❤❤
محبت یا  رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED par iqrafasih
iqrafasih
  • WpView
    LECTURES 14,507
  • WpVote
    Votes 1,058
  • WpPart
    Chapitres 15
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں۔ All rights are reserved to the writer. before any sharing must seek the permission of writer.
اے زندگی ذرا ٹھر جا(مکمل ناول)  par Eeshaanoor
Eeshaanoor
  • WpView
    LECTURES 29,231
  • WpVote
    Votes 2,184
  • WpPart
    Chapitres 84
کہانی ایک ایسی لڑکی کی جو ہر مشکل اور ہر ظلم سے مقابلہ کرتی ہے ۔۔۔۔