Novelss
4 mga kuwento
جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا) ni jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    MGA BUMASA 3,623
  • WpVote
    Mga Boto 268
  • WpPart
    Mga Parte 25
میرا پہلا ناول جنونیت ہے یہی'جس کو آپ سب کے پیار اور محبت نے مجھے آگے بڑھانے کا موقع دیا ہے۔اس وجہ سے میں نے سیزن 2 لکھنے کے بارے میں سوچا۔اب ہم ہانیہ عثمان اور عاقب علی شاہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ارسلان علی شاہ کی کہانی کو بھی مکمل کریں گے۔لیکن یاد رہے اس دفعہ میں عالیہ کا کردار ایک ہیروئن کے طور پہ پیش نہیں کروں گی۔ہم ناول کے سیزن 2 میں کچھ تبدیلی لائیں گے۔جی ہاں ارسلان علی شاہ کی ہیروئن کی تبدیلی۔میں چاہوں گی ارسلان کی طرح اس کی ہیروئن کا کردار بھی منفرد سا ہو۔عالیہ کا کردار بلکل معمول اور سادہ سا ہے۔سیدھی سی بات ہے مجھے عالیہ کا کردار پسند نہیں۔چلیں اب ایک نئی کہانی کے ساتھ ناول کا آغاز کرتے ہیں۔ناول وہی ہے'کہانی وہی ہے'کردار بھی وہی ہیں'بس ایک کردار کا اضافہ ہوگا۔جزاک اللہ!
woh mera tha ni sprinkleofstories
sprinkleofstories
  • WpView
    MGA BUMASA 1,922
  • WpVote
    Mga Boto 47
  • WpPart
    Mga Parte 3
Inaya and Zayan. Inseparable since childhood. But what happens when Zayan moves abroad and meets zoya?
درِیار سے دلِ یار تک ni itsezal
itsezal
  • WpView
    MGA BUMASA 49,069
  • WpVote
    Mga Boto 1,987
  • WpPart
    Mga Parte 10
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
 "محبت سانس در سانس مجھ میں" 𝕔𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕" از قلم سوزین سائرہ    ni suzanne_syra
suzanne_syra
  • WpView
    MGA BUMASA 25,442
  • WpVote
    Mga Boto 1,046
  • WpPart
    Mga Parte 24
یہ کہانی چار دوستوں کی دوستی کے بیچ محبت، اعتبار اور ان سے جڑے خوبصورت رشتوں کی ہے❤