Tehseenrana456
کہانی زندگی کی آزماٸشوں سے گِرتے پڑتے کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔دنیا کی چکا چوند روشنیاں اور گناہوں میں دھنستے چلے جانے کی ایک دلسوز داستاں، جہاں وقت پلٹتا ہے اور محبتیں بھی پروان چڑھتی ہیں لیکن محبتیں تو قرض ہوتی ہیں کر لینا آسان ہے لیکن نبھانا حد سے زیادہ مشکل دکھاٸی دیتا ہے۔۔زاٸرہ اور زارون کو قسمت کس طرح ملاتی ہے۔۔۔کیا زاٸرہ زارون کی معاف کر پاۓ گی، اور کیا ارحا ثاقب اس عشق کے طوفان سے باہر نکل پاٸیگی۔۔کیا حمدان اور مصفرہ کو یہ تقدیر ملاۓ گی۔۔اور کیا زارون سکندر جو بخت کا سکندر نہیں ہے کیا وہ اپنے حریف میر آغا ہرا پاۓ گا۔۔۔؟؟؟ ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے آٸیے پڑھتے ہیں۔۔