hadiwali's Reading List
3 stories
قدرِ زمن                                                         ✅✅(compled) by Binteamin123
Binteamin123
  • WpView
    Reads 15,734
  • WpVote
    Votes 928
  • WpPart
    Parts 6
اسلام وعلیکم...!!! شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے... قدرِ زمن کا مطلب ہے وقت کی اہمیت ہم کبھی اپنی ناامیدی میں وقت کی اہمیت کا اندازہ نا کرتے ہوئے وقت برباد کر دیتے ہیں تو کبھی ہم وقت کی اہمیت کا اندازہ نا کرتے ہوۓ اپنا اور دوسروں کا بہت بڑا نقصان کر دیتے ہیں اس کہانی میں یہی بتانے کی میں نے کوشش کی ہے... یہ کہانی امل اور بریرہ کی معصومیت اور شرارتوں سے بھری ہے تو دوسری طرف شامیر جعفری کا غصہ بھی موجود ہے ایک طرف تو شامیر کے نا مسکرانے کی عادت ہے پر وہیں دوسری طرف امل کا ہر بات پر اس کو مسکرا دینے پر مجبور کر دینا بھی ہے... یہ کہانی جہاں زارہ کے نا امید ہوجانے کی ہے تو وہیں حسن کی خاموش محبت کی بھی ہے.. یہ ایک رمضان اسپیشل کہانی ہے جو میری طرف سے میرے قارئین کے لیے رمضان اور عید کا تحفہ ہے... امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو پسند آۓ گی...
 تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 77,947
  • WpVote
    Votes 2,247
  • WpPart
    Parts 32
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
ستمگر کی ستمگری (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 230,050
  • WpVote
    Votes 9,302
  • WpPart
    Parts 28
کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟