دیوانی
یہ کہانی میری پہلی کہانی "وہ پاگل سی " کا دوسرا پارٹ ہے۔۔۔۔مگر اِسکو سمجھنے کے لیے ضروری نہیں کہ پہلی کہانی بھی لازمی پڑھی جائے۔۔۔۔۔۔۔میں نے اسے کچھ اس طرح لکھا ہے کہ آپکو confuse ہونے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ "وہ پاگل سی " میں ذارا ایک معصوم مگر بیوقوف سی لڑکی جسکی زندگی Netherlands جانے کے بعد کافی بدل گئ تھی...