AreejSiraj's Reading List
46 stories
"تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں" by Tehseenrana456
Tehseenrana456
  • WpView
    Reads 4,169
  • WpVote
    Votes 261
  • WpPart
    Parts 9
پاکیزہ محبتوں میں گندھی تحریر۔۔۔ محبت چیز کیا ہے؟؟ کیا عشق حاصل ہو جاتا ہے۔۔۔؟؟ کیا حاصل اور کیا لا حاصل آخر؟؟ ہمارا معاشرہ فرسودہ رسومات میں جکڑا ہوا۔۔۔ اسی معاشرے میں دم توڑتی محبت اور جذبات سے بنی دل کو موہ لینے والی ایک خوبصورت تحریر۔۔۔۔ مختلف کرداروں کے روپ میں رقص کرتی ایک امر عشق کی داستاں۔۔۔ پاکستان کی حسین تہذیب اور ثقافت پر مبنی حقیقی عشق کی داستاں۔۔۔ "تحسین راجپوت"
میری ذات۔ از عمارہ عمران by amm_thewriter
amm_thewriter
  • WpView
    Reads 2,050
  • WpVote
    Votes 118
  • WpPart
    Parts 6
ریپ، زیادتی، عصمت دری۔ شرم ناک بات ہے مگر یہ آج کل معاشرے میں بتدریج پروان چڑھ رہی ہے۔ ایک ایسا حساس موضوع جس پر تبصرہ کرنا ضروری ہے۔ ممکن کوششوں پر اسے روکنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو عموماً تعلیمی اداروں، دفاتر یہاں تک کہ گھر..... عورت اپنے گھر تک میں محفوظ نہیں۔ جہاں اعتماد کامیابی کی کلید ہے، وہی آواز انصاف کی کلید ہے۔ زیادتی پر قابو پانا ایسے ہی نہیں ہوجاتا، یہ روز مثبت اقدامات کا پابند ہے۔ تو آج سے کیوں نہیں.... آواز اٹھائیں، چیخیں..... اپنے ساتھ دوسروں کی طاقت بنیں۔ ایک مضبوط عورت اپنے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ جب کہ ایک مضبوط مگر نڈر عورت دوسروں کے لیے بھی کھڑی ہوتی ہے۔ آپ اپنی کہانی بیان کرنے والے مظلوم نہیں ہیں، آپ دنیا کو اپنی سچائی سے آگ لگا دینے والے سروائیور ہیں۔ آپ کو معلوم نہیں پڑتاکب، کس کو، کس طرح آپ کے سچ کی روشنی اور عدم جرات کی ضرورت ہے۔ میری ذات کہانی ہے سروائیورز کی۔ یہ کہانی ہے ڈر سے لڑنے والوں کی، ڈر کے باوجود چلتے رہنے والوں کی۔ آواز کو ہتیار بنا کر حملہ کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے خاموشی کو توڑ کر مندمل ہونے والوں کی۔
Momin Ki Dua (Complete)✔ by Sukainazaidi07
Sukainazaidi07
  • WpView
    Reads 26,106
  • WpVote
    Votes 1,231
  • WpPart
    Parts 17
A story about revenge love plus jealous forced nikkah.. main character Momin (Hero) Dua (Heroin) i hope everyone love this..
My Strange Love by Bella Bukhari ❤ by Bella-Bukhari-novels
Bella-Bukhari-novels
  • WpView
    Reads 3,616
  • WpVote
    Votes 108
  • WpPart
    Parts 12
Story line of my novel 👇 My Strange Love by Bella Bukhari 💞💞💞 This is the story of a world beyond human reach.... This is not a story about gaints , but a story of weepie vampire..... This love story is of a world where every prince belongs to some human being۔۔۔۔ While you will be happy to read this story , you will also be a little sad .... In this love story you will see the passion to find love . There will be enemies who will be the biggest obstacle in this vampire's love.۔۔۔۔ But if the story of love has to be fulfilled, it will continue to happen۔۔۔۔ 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
زہر چشم  by Bella-Bukhari-novels
Bella-Bukhari-novels
  • WpView
    Reads 35,237
  • WpVote
    Votes 1,377
  • WpPart
    Parts 26
یہ سٹوری ھے ایک بنت حوا کی جو اپنے بھائی کی زندگی بچانے کیلئے روایات کی بھینٹ چڑھ گئی 💔
دو راہی انجنانے  by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 9,424
  • WpVote
    Votes 248
  • WpPart
    Parts 7
ایک انجانے سفر میں بنا ساتھ بنے گا زندگی بھر کا ساتھ ۔۔۔۔۔
استخارہ  by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 18,673
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Parts 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
ہم وردی والے ہیں از قلم حیا اکرم (مکمل افسانہ) by qarwaneurdu
qarwaneurdu
  • WpView
    Reads 307
  • WpVote
    Votes 28
  • WpPart
    Parts 2
Army based complete afsana.
من مسافر از قلم ماہین شہزاد (مکمل لنک) by qarwaneurdu
qarwaneurdu
  • WpView
    Reads 840
  • WpVote
    Votes 49
  • WpPart
    Parts 2
ایک معمولی سی کہانی جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ محبت کبھی پیسے کی محتاج نہیں ہوتی۔۔ رشتوں کو نبھانے کے لیے کبھی اپنا من مارنا پڑتا ہے اپنی خواہشات کو پس پشت ڈالنا پڑتا ہے تب جا کر محبت امر ہوتی ہے۔۔ یہ منان اور جیا کی محبت کی کہانی ہے۔۔۔ منان کی ایسی محبت جس کا اظہار کرنے میں وہ ڈرتا ہے جبکہ وجیہہ کی وہ محبت جس کا وہ منان کو ہر لمحہ ہر پل احساس دلاتی رہتی ہے۔۔۔