Select All
  • جسے رب رکھے💫
    65.9K 4.3K 29

    کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے...

    Completed  
  • وحشتِ آوارگی (مکمل)
    92.6K 4.6K 25

    ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے

  • یقینِ وفا ( مکمل ناول)
    29.6K 2.2K 25

    یہ کہانی ارمغان جنید کی۔۔۔جسے نفرت ہے عورت زات سے لیکن کیوں۔۔۔۔ یہ کہانی ہے منہا یوسف کی۔۔۔۔۔جسے لگتا ہے اسکی آزمائش کبھی ختم نہیں ہوگی۔۔۔۔ یہ میری پہلی تحریر ہے میں پوری کوشس کروگی کہ آپ کے میعار پر پورا اترو

    Completed   Mature
  • امید سے یقین تک
    629 59 5

    یہ کہانی ہیر کی۔۔۔۔ یہ کہانی امید سے یقین تک کی۔۔۔ حقیقی عشق تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔ ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جو اس کو سیدھے راستے پر لاتا ہے۔۔۔۔ اب دیکھنے ہے کے ہیر کو سیدھا رستہ ملے گا یا نہیں......... ایک منفرد کہانی۔۔۔۔۔۔

  • "ع" سے عشق🌹( COMPLETED)
    142K 7.9K 65

    Hate to love🌹 Akhir kaar wo din a hi giya jis ka mei beysabri se intezar kar raha tha Mishal arsalan khan tumhey Rayan khan ki nafrat barhi zindagi mei khush amdeed Ajj ke badd tum har roz mere nafrat ki aag mei jalo g or mei tumhey har us takleef se waqif karwaon ga jis se mei guzra سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں...

    Completed  
  • ستمگر کی ستمگری (مکمل ناول)
    229K 9.2K 28

    کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟

    Completed   Mature