hiraarifeen's Reading List
3 stories
پارسائی سے آگے رسوائی  by syedaKohi
syedaKohi
  • WpView
    Reads 860
  • WpVote
    Votes 72
  • WpPart
    Parts 23
پیش لفظ ۔۔ میرے ناول کی تحریر محض ایک نصیحت پے مبنی ہے ۔۔۔۔۔ عورت کے مخلص صرف چار مرد ہوتے ہیں بھائی باپ بیٹا اور شوہر ۔۔۔کسی غیر مرد سے تعلق رکھنا عورت کو ذلالت کی انتہا پے لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ اگر دنیا میں بھائی اور باپ کا رشتہ نہ ہوتا تو عورتوں کا دنیا کے تمام مردوں سے بھروسہ اٹھ جاتا ۔۔۔۔۔۔ان رشتوں کی قدر کریں میری ایک چھوٹی سی کوشش تمام لڑکیوں کے لیے جو خود کو اس معاشرے کی حواس بھری نظروں اور درندوں سے بچا سکیں شکریہ
Nazool e mohabbat (Complete)✅ by Shahi_writes
Shahi_writes
  • WpView
    Reads 665,421
  • WpVote
    Votes 6,505
  • WpPart
    Parts 55
Part 1: kacchi dor se bandhe hum tum (cmplt) Part 2: Likh du aasma pr (cmplt) Part 3: Inkishaaf e yaar (cmplt) Part 4: Teri deewani (ongoing)
میری امید کی شمعیں Completed✅ by fatimasarwar14
fatimasarwar14
  • WpView
    Reads 2,432
  • WpVote
    Votes 123
  • WpPart
    Parts 27
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم #Family based novel یہ میری پہلی کاوش ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے۔ اس کی کہانی کوئی خاص نہیں ہے بس ہلکے پھلکے پیغامات ہیں جو لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہوں۔ اس میں پیار، محبت، احترام، صبر، امید، قربانی، پاکیزگی، عشق حقیقی، حق، اور سب سے بڑھ کر جنون ملے گا اپنے وطن کے لیے کچھ کرنے کا جنون، خدمت حلق اور بے گناہوں کو ان کا حق دے کر ہوس پرستوں کا خاتمہ کرنا۔ امید ہے میری پہلی کاوش میں اگر کوئی بھی بات بری لگے یا پسند نہ آئے تو مجھے انفارم ضرور کریں تاکہ آئندہ وہ غلطی نہ ہو۔ My first new novel it's first attempt hope so you enjoy it and ignore my mistakes.....