. . . . . . . . ہر عشق کرنے والے کے نام. . . . . . .
السلام عليكم قارئین
یہ میرا دوسرا ناول ہے جو کے عشق کے تکون پر مبنی ہے۔۔۔۔۔میں نے چند جھلکین واٹ پیڈ پر شایع کی ہیں آپ پڑھیں اور اپنے فیڈ بیک سے اگاہ کریں۔۔۔۔جگ ہاری کو پیار دینے کا بہت شکریہ امید کرتی ہوں میری اس کہانی کو بھی قارئین پسند کریں گے۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رہیں گے:)
اللہ حافظ
یہ کہانی ہے ایک لڑکے زایان شاہ کی جس کو اپنی انا اور غرور بہت پیارا ہے اور لڑکی الویرا شاہ کی جو ایک کانفیڈنٹ لڑکی ہے اب دیکھنا یہ ہے کےیہ کیسے ٹکراتے ہے او ر کیا ان کو نفرت کی راہوں میں مہبت کی مسافت مل سکتی ہے
یہ کہانی ہے اک نا مکمل انسان کی جس کے وجود کا عیب ہم جیسے مکمل اور بے عیب لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔۔ہر انسان اندر سے عیب دار ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے عیب کو اپنی مکمل جسمانی ساکھ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں اور یہ لوگ اپنی نا کاملیت میں مارے جاتے ہیں۔۔
یہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی۔۔
السلام عليكم !
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے د ل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔ اس ناول کے کریکٹرز کو جج مت کیجئے گا یہ سٹوری ایک لوو سٹوری ہے ۔۔ اس کے کریکٹرز کو میں نے بہت شوق سے اور دل سے لکھا ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا پڑھ کر کومنٹ سیکشن میں اپنے فیڈ بیکس ضرور دیں اور ووٹ بھی ضرور کریں ۔
السلام عليكم
احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی
محبت کے احساس کی
خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی
اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔