Jiyaa's list
41 stories
دیوانگیٔ شوق (مکمل ناول) von jaffery_writes
jaffery_writes
  • WpView
    GELESEN 21,498
  • WpVote
    Stimmen 1,172
  • WpPart
    Teile 24
Deewangi e shouq: دیوانگیٔ شوق: دوستی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ مخلص دوست کسی سایہ دار درخت کی طرح ہوتے ہیں۔ لیکن بے غرض اور مخلص دوست بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں۔ یہ کہانی ہے چند لاابالی سے دوستوں کی۔ جو یوں تو "سنجیدگی" لفظ سے ناآشنا ہیں لیکن حق کی لڑائی میں اپنی تمام تر غیر سنجیدگی اور بے وقوفی کے باوجود قائم و دائم رہنا جانتے ہیں۔
مجھے دیکھنے دے قریب سے بقلم لائبہ نور Completed ✔ von LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    GELESEN 78,810
  • WpVote
    Stimmen 2,701
  • WpPart
    Teile 16
السلام عليكم!!!! تو کیسے ہیں آپ سب اُمید کرتی ہوں بہت اچھے ہوگیں تو میرا پہلا ناول آپ لوگوں نے پڑھا میرا ہمسفر اسکو سرہایا آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح اس ناول کو بھی سراہائے تاکے میں آپ لوگوں کے لئے اچھے سے اچھا لکھ سکوں !! مجھے دیکھنے دے قریب سے !! یہ کہانی ہے ایک مغرور ASP مراد خان کی جو جس کی شخصیت ایسی تھی کے کوئی متاثر ہوۓ بنا نا رہتا جو بے حد ضدی تھا اُسکی ضد کے اگے کسی کی نہیں چلتی تھی یہ کہانی ہے نفرت سے محبّت تک کی دیکھنا یہ ہے اس محبّت کا انجام کیا ہوتا ہے ؟!!
Pakeezah Moti By Iqra Aziz von Pakeezah_moti
Pakeezah_moti
  • WpView
    GELESEN 2,947
  • WpVote
    Stimmen 120
  • WpPart
    Teile 12
پیش لفظ : شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ یہ میری زندگی کا لکھا جانے والا پہلا ناول ہے۔ اس کہانی کا کچھ حصہ حقیقت پر مبنی ہے۔ جبکہ کچھ حصہ فرضی ہے۔ " پاکیزہ موتی " کہانی ہے دنیا کے بظاہر پُرکشش نظر آنے والے راستوں کو چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والوں کی۔ زندگی کی مشکلات پہ بہادری اور ہمت سے کام لینے' اور اپنے رب کی رضا کے لئیے صبر اور اُس کا شُکر کرنے والوں کی۔ اپنے رب پر مکمل توکل کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو اپنے دل میں حب الوطنی کا جذبہ رکھتا ہے۔ وطن کے اُن جوانوں۔۔۔اُن موتیوں کی جو سیپ میں بند تو ہوجاتے ہیں مگر وہ موتی اپنی قدر و قیمت تاعمر نہیں کھوتے۔ یہ کہانی ہے ساحل کی ریت میں پڑے اجنبی موتیوں کی۔۔ ریت کا وہ ذرہ جسے موتی بننے کے لیے جانے کتنی تگ و دود کرنی پڑتی ہے اور پھر جا کر وہ موتی کی شکل میں ڈھلتا ہے۔ ایسی ہی ایک کہانی جو پاکیزہ رشتوں اور احساس سے بھر پور ہے۔ داستانِ پاکیزگی۔۔۔داستانِ حیات۔🌟
Malaal (Complete ✔) von Anoosha55
Anoosha55
  • WpView
    GELESEN 1,270
  • WpVote
    Stimmen 94
  • WpPart
    Teile 4
اللّٰہ کی نافرمانیوں پر ملال کی کہانیاں۔۔
آنکہیں باتیں von Qulub_Mutasila
Qulub_Mutasila
  • WpView
    GELESEN 3,700
  • WpVote
    Stimmen 1,070
  • WpPart
    Teile 70
آنکہیں باتیں ضرور ضرور پڑھئے! یہ درخواست ہے میری آپ سے۔
دعائے حسن von InshaalSheikh
InshaalSheikh
  • WpView
    GELESEN 1,826
  • WpVote
    Stimmen 78
  • WpPart
    Teile 8
Dua e Hassan is a totally different Urdu story baed on tru love and emotions...it's an armed based story which is full of suspens and emotions of a family also describes love life...and courage of our soilders and all our intelligence agencies...it's a spy story
"طلاق یافتہ" von manowritesss75
manowritesss75
  • WpView
    GELESEN 747
  • WpVote
    Stimmen 41
  • WpPart
    Teile 4
یہ کہانی ہمارے معاشرے کی بہت سی لڑکیوں کی ہے جن کے ساتھ ایسا ظلم ہوتا ہے اور وہ اِس کے خلاف آواز نہیں اٹھا پاتیں۔ یہ میری پہلی تحریر ہے اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو نظر انداز کیجئے گا۔اور اپنی رائے دینا نہ بھولیے گا۔
محبت ہوگئی آخر von Mustufa8698
Mustufa8698
  • WpView
    GELESEN 95,554
  • WpVote
    Stimmen 5,226
  • WpPart
    Teile 61
Age difference based٫ Love after marriage
Haan Woh Mera Junoon Tha (Completed) von Imaandreamer
Imaandreamer
  • WpView
    GELESEN 15,320
  • WpVote
    Stimmen 972
  • WpPart
    Teile 33
I always like the characters of my stories.. But in this story CHACHO is my favourite character after SIR HAMDAN( yeah a character of other novel)... Well this story is about a girl who has an ambition. Who wants to continue her studies but her father..... Yes it is a love story too....
تم میری زیست کا حاصل ہو von MehwishShafaat
MehwishShafaat
  • WpView
    GELESEN 66,602
  • WpVote
    Stimmen 3,331
  • WpPart
    Teile 26
ایسی لڑکی جو اپنے باپ کے ماضی میں کیے گئے ظلم وستم سے ڈرتی... مکافات عمل سے ڈرتی.. نئے رشتے کے بننے سے ڈرتی... کیا زندگی بھر خوف اس کے ساتھ سائے کی طرح منڈلاتا رہے گا یا کوئی رہنما.. اس کے خوف کو ختم کرنے والا ہوگا؟ کیا اسے اسکی زیست کا حاصل مل پائے گا