My Urdu novel
173 stories
شبِ وصل از قلم رابعہ انصاری by rabiyansari
شبِ وصل از قلم رابعہ انصاری
rabiyansari
  • Reads 473
  • Votes 34
  • Parts 1
ایک طوائف زادی اور قابل پولیس آفیسر کی داستاں۔
Tum bin jiya jaye naa ( Completed ) ✔ by Sushantlove
Tum bin jiya jaye naa ( Completed ) ✔
Sushantlove
  • Reads 9,118
  • Votes 767
  • Parts 17
It's the story of a girl and boy , who are deeply in love ! But destiny isn't with them. Read to find out how love wins over all the circumstances ❤. At #10th position in behir category on 13.04.2020
- ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے by HijabiSisters08
- ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے
HijabiSisters08
  • Reads 809
  • Votes 133
  • Parts 2
ایک میری محبت ہے،ایک اللہ کی محبت ہے
man mast magan by asma_sajid
man mast magan
asma_sajid
  • Reads 430
  • Votes 23
  • Parts 10
ye ek family comedy cosine base novel hai .... Dadai amma ke nai zamane ki nasl ki apni apni dastan
HEARTBEATS by Marufa1111
HEARTBEATS
Marufa1111
  • Reads 504,014
  • Votes 19,686
  • Parts 21
Some cute short stories; Hoping that you all love it. On 21 july 2021 #1 in short stories out of 233k stories Content warning: Mature content Sorry guys english is not my first language...........so you may face some *grammatical errors* "READ IT ON YOUR OWN RISK" #1in pakistani on 11 August 2020
عشق محبت اور جنون از زینب خان by teamzainab
عشق محبت اور جنون از زینب خان
teamzainab
  • Reads 217,492
  • Votes 169
  • Parts 1
"میں تمھیں ختم کردوں گی۔" آنکھوں میں تیش لے کر وہ دھیمی آواز میں ضرور بولی مگر آواز میں قرب تھا۔ٹھنڈی ہواوں کی سراراہٹ نے سفید پردے کھڑکی سے دکھیلے اور قدم رکھا پورے خالی کمرے میں گھٹنوں کے بل بھیٹا سر جھکایا اس کی نظروں میں جھانکتا عاشق کو پایا اور ساتھ دونوں پیر خود سے لگائی ہاتھوں کو ایک دوسرے کی کوہنی سے جوڑے اس کی نظروں میں دیکھتی عشق یعنی علما کو پایا اور ان کی طرف ہی آئی۔ ہوا کے جھونکے سے اس کے بال اڑے اور کچھ آوارہ لٹ نے چہرے پر آنے کی گستاخی کی۔حمدان کے چہرے پر اس کی بات سن کر مسکراہٹ آئی تھی؟ یا کالی لٹوں کی جرت دیکھ کر؟ سمجھ نہ آیا؟ "اجازت ہے۔" شہادت کی انگلی سے اس کی لٹ کو کان کے پیچھے کرتے وہ مسکرا کر بولا۔وہ اور بھڑک اٹھی تھی۔ ☆☆☆☆☆☆ One of the famous and super hit novel of Zainab khan! More than 10 lacs readers has read it and loved it. For the link, Dm us here or on our social media! FACEBOOK: Zainab Khan: Official Instagram: teamzainabb
میرے حال دا محرم✔ by ___novelianz___
میرے حال دا محرم✔
___novelianz___
  • Reads 5,951
  • Votes 285
  • Parts 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔) by aleenafaridnovels
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔)
aleenafaridnovels
  • Reads 9,398
  • Votes 549
  • Parts 25
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔ یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے) کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟ لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔ جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔ تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!! (از قلم علینہ فرید) Gangster based Romantic Novel
گمنام کی ڈائری by Fatimareflects
گمنام کی ڈائری
Fatimareflects
  • Reads 95
  • Votes 17
  • Parts 2
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پناہ مانگتی ہوں میں الله کی، شیطان مردود سے ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ* شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہایت رحم والا ہےمیں اس امید سے لکھنا شروع کر رہی ہوں کہ جو بھی اسے پڑھے کچھ فائدہ لیکر اٹھے میں دعا کرتی ہوں کہ یا الله جو بھی آپکی بندی یا بندا آپکے لئے وقت نکال کر اسے پڑھے اسے ہدایت کے نور سے ضرور نوازنا یا الله میں خالص یہ آپکی رضا کے لئے لکھ رہی ہوں مجھ سے قبول فرمانا اور اور اسکے ذریعے لوگوں کو ہدایت دینا اور مجھے اس کا اجر دینا آمین
mera Yaar hai tu by kibfas
mera Yaar hai tu
kibfas
  • Reads 94
  • Votes 7
  • Parts 1
ye kahani he do dost ki