Ammara246's Reading List
28 stories
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے   by gulelala20
gulelala20
  • WpView
    Reads 88
  • WpVote
    Votes 11
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی بتاتی ہے کہ زندگی کی تلخ حقیقتوں میں بھی محبت سے آشنائ کا دور جب آتا ہے تو کیسے دل اپنی سی کۓ جاتا ہے اور پھر انا کے بت کو پاش پاش کر کے اپنی غلطیوں کی معافی مانگ کر اظھارِمحبت کرنے تک کا سفر کیسا ہے..... آٹھ مختلف کردار اور ان کو ملاتی چار کہانیاں بھت ہی خوبصورت اور چلبلے انداذ میں... Ongoing
ishq sufiyana By Almeer Ejaz (completed) by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 883
  • WpVote
    Votes 58
  • WpPart
    Parts 1
 دل مرجان از فرشتے سالارزئی(On Hold) by Anaya_Ali08
Anaya_Ali08
  • WpView
    Reads 10,286
  • WpVote
    Votes 707
  • WpPart
    Parts 42
اسنے حیرت سے شیروانی کا اوپری بٹن کھولا "کیا کہنا چاہتی ہو تم؟" عروہ نے دوپٹے کو مزید کچھ پیچھے کرتے ہوئے حاطب کو دیکھا پھر فیصلہ کن انداز میں اپنی بات دہرائی "یہی کہ میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی" عروہ کی خود اعتمادی نے اسے ایک لمحے کے لیے گڑبڑا دیا تھا "یہ کیسا مذاق ہے،، اور ویسے بھی اب تو شادی ہو چکی ہے" اس نے نارمل رہنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا، ورنہ اسے یہ مذاق ناگوار گزرا تھا، آرمی کے ڈسپلن میں رہتے ہوئے وہ اتنا سخت تو چکا تھا کہ فضول گوئی اسے اچھی نہ لگتی تھی مگر سامنے اسکی بیوی اور نئی نویلی دلہن تھی۔شادی کی اول شب وہ کوئی ناخوشگوار بحث نہیں چاہتا تھا "بے شک،، مگر میں پھر بھی یہ سب نہیں چاہتی. ،میں تمہارے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی" "تو پھر کس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہو تم" وہ اب بھی اس سب کو مذاق یا عروہ کی کوئی شرارت سمجھ رہا تھا "یہ" مگر عروہ نے انکی طرف دیکھے بغیر ایک گہری سانس لی۔اور موبائل فون اسکی طرف بڑھا دیا۔ سامنے سکرین پہ کسی نوجوان کی تصویر تھی،، کیپٹن حاطب جاوید نے بے یقینی سے سامنے بیٹھی دلہن کو دیکھا جو چند گھنٹے پہلے اسکے ساتھ عہد نکاح و وفا لے چکی تھی "یہ بات کریں" عروہ نے نظریں چراتے ہوئے موبائل اسکی طرف بڑھایا ۔سامنے کال چل رہی تھی۔پچھلے پندرہ منٹ سے کال چل رہی تھی ۔ اسکا دوران
متاعِ جاں انمول ہو تم  by noor_writes
noor_writes
  • WpView
    Reads 8,622
  • WpVote
    Votes 353
  • WpPart
    Parts 10
یہ محبتوں نفرتوں اور آناؤں کی بیچ محبت کی جیت کی انمول کہانی ہے۔۔
دستکِ محبت by Maham-3032
Maham-3032
  • WpView
    Reads 24,579
  • WpVote
    Votes 777
  • WpPart
    Parts 35
یہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔ یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..
درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 134,287
  • WpVote
    Votes 6,072
  • WpPart
    Parts 27
Village based😎 about hijab ❤️
کچھ کھٹی سی کچھ میٹھی سی محبت ہماری 💕 by Syedasyed
Syedasyed
  • WpView
    Reads 3,456
  • WpVote
    Votes 229
  • WpPart
    Parts 20
" یہ محبت و وفا کی ایک خوبصورت داستان ہے ۔۔۔ یہ دکھ سکھ میں ساتھ دینے والے لوگوں کی کہانی ہے ۔۔۔زندگی کی طرح کبھی کھٹے کبھے میٹھے لمحات سے بھرپور یہ کہانی محب وطن کی محبت کا بھی قصہ ہے ۔۔۔۔ تو پڑھئیے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیئے ۔۔۔"
راہی پیار کے  by Rimshakanwal23
Rimshakanwal23
  • WpView
    Reads 16,761
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 26
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جیتی ہے لیکن محبت سے بھاگتی ہے یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کے سفر کی دلوں کے ٹوٹنے سے جڑنے تک کی
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,352
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
عشق محبت اور جنون از زینب �خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 217,529
  • WpVote
    Votes 169
  • WpPart
    Parts 1
"میں تمھیں ختم کردوں گی۔" آنکھوں میں تیش لے کر وہ دھیمی آواز میں ضرور بولی مگر آواز میں قرب تھا۔ٹھنڈی ہواوں کی سراراہٹ نے سفید پردے کھڑکی سے دکھیلے اور قدم رکھا پورے خالی کمرے میں گھٹنوں کے بل بھیٹا سر جھکایا اس کی نظروں میں جھانکتا عاشق کو پایا اور ساتھ دونوں پیر خود سے لگائی ہاتھوں کو ایک دوسرے کی کوہنی سے جوڑے اس کی نظروں میں دیکھتی عشق یعنی علما کو پایا اور ان کی طرف ہی آئی۔ ہوا کے جھونکے سے اس کے بال اڑے اور کچھ آوارہ لٹ نے چہرے پر آنے کی گستاخی کی۔حمدان کے چہرے پر اس کی بات سن کر مسکراہٹ آئی تھی؟ یا کالی لٹوں کی جرت دیکھ کر؟ سمجھ نہ آیا؟ "اجازت ہے۔" شہادت کی انگلی سے اس کی لٹ کو کان کے پیچھے کرتے وہ مسکرا کر بولا۔وہ اور بھڑک اٹھی تھی۔ ☆☆☆☆☆☆ One of the famous and super hit novel of Zainab khan! More than 10 lacs readers has read it and loved it. For the link, Dm us here or on our social media! FACEBOOK: Zainab Khan: Official Instagram: teamzainabb