ایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔
دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی
اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔
دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔
کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔
باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا بتاؤں 👀۔۔
Maza na aye tu paise wapis🙊(nahi k sath..)
Happy reading my dear readers 💜
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں....
کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔
بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
السلام عليكم
احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی
محبت کے احساس کی
خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی
اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
It's a story about war Insaf love relations ..... About social evils ....A girl who lives a lively life but her ends is hearty ...... A girl who sacrifice her life for taking revenge of her sister ..... A boy who cried with blood tears because of relatives .... A boy who believe blindly his relatives......A boy who lost his every thing so keep supporting and read this story
Story of an energetic girl Mahi and a Pakistani Soldier Sherry. They both love each other but don't confess. this story reflects true love of God that leads to a happier life😍😍