hamnawa. (ہمنوا)
یہ کہانی ہے انتقام کی یہ کہانی ہے دوستوں کی یہ کہانی ہے لالچی لوگوں کی
یہ ناول ایسے شخص پر ہے جس کی زندگی میں اذیت ہی تھی جس نے کبھی خوشی دیکھی ہی نہیں لیکن وہ ہمت نہیں ہارا اور اپنی منزل فتح کرلی
محبت کرنا اور محبت ہو جانا دو مختلف صورتیں ہیں. لیکن ان دونوں صورتوں میں جو شے مشترکہ ہے وہ ہے "اِقرار" محبت کے ہو جانے کا "اقرار لازم ہے". محبت ایک فطری جزبہ ہے جسے انسان دوسرے فریق کی نظروں سے بھی محسوس کر لیتا ہے مگر کبھی کبھار اس محبت کا اقرار لفظوں سے کرنا لازم ہو جاتا ہے. میری یہ کہانی بھی ایسے کرداروں کے گرد گھ...
Asalamu alaikum readers! Story of different characters with different mysteries....
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...