sshehla's Reading List
2 stories
ہمسفر کے ہمراہ  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 1,614
  • WpVote
    Votes 47
  • WpPart
    Parts 4
"ہمسفر" جسے پاک ذات نے ہمارے لیے چن لیا ہو، اس کے جملہ حقوق ہمارے ہاں محفوظ کر دیے ہوں. زندگی کے سفر میں ہمسفر کا ہونا ہی ضروری نہیں ہے بلکہ اس کی ہمراہی بھی اہمیت کی حامل ہے۔ اور پھر اس ہمسفر کا ساتھ ہم نہیـــں جانتے کہ وہ ہمارے حق میں بہتر بھی ہے کہ نہیـــں...؟ تو پھر یاد رکھو کہ جیسا مرد ہوگا ویسی عورت ملے گئی. یہ کہانی ہے "فاطق مراد" کی جسے ایک قدم رکھنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑتا ہے اور دوسری طرف بنا سوچے سمجھے زندگی کے ہر پل کو ایڈونچر سمجھ کر گزارنے والی، ضدی اور نکچڑی "حدیقہ بتول" کی۔ انسان مکمل کب ہوتا ہے۔۔؟ یہ تو ہمسفرکی ہمراہی ہے جو اس کے نامکمل کو بھی مکمل کر دیتی ہے۔
ستمگر کی ستمگری (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 230,012
  • WpVote
    Votes 9,278
  • WpPart
    Parts 28
کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟