zoufishankhan7's Reading List
4 stories
 زرد پتے by MaaHaaaam
MaaHaaaam
  • WpView
    Reads 86
  • WpVote
    Votes 9
  • WpPart
    Parts 1
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جوخود چاند سی ہے اور چاند سے محبت کرتی ہے کچھ سر راہ ملنے والے ستاروں کی، کیونکہ میری سمجھ کے مطابق جو لوگ ہمیں سرراہ ملتے ہیں ان سے تعلق کو معنی دینا چاہیے کیونکہ ان سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں ۔اور کچھ زرد پتوں کی، یہ میری پہلی کاوش ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔اس کہانی کے تمام کردار فرضی ہیں۔
بیکار ڈائری by sundasfaisal
sundasfaisal
  • WpView
    Reads 369
  • WpVote
    Votes 32
  • WpPart
    Parts 5
اسلام و علیکم! یہ کہانی ہے بے پناہ محبت کی..... یاروں کے یارانے کی.....،دوستی کی .... انتظار یار کی.... ویرانی میں ٹھٹے مارتی خاموشی کی..... محفل کی جان کے بے جان ہو جانے کی.... بیکار ڈائری کی...... ................................. "پیار اگر سچا ہو تو آخری سانس تک انتظار کیا جا سکتا ہے"❤❤ Koi galti ho to maaf krdijiye ga bachi samjh kr pehli baar hojata he❤
وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 by ayma_nalvi
ayma_nalvi
  • WpView
    Reads 2,587
  • WpVote
    Votes 223
  • WpPart
    Parts 7
السلام و علیکم!!! یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے انسانوں کی جو حسد میں آکر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔ کہانی ہے ایسے مظلوم اور معصوم لوگوں کی جو بغیر کسی گناہ کے بھی سزا پاتے ہیں اور ظلم برداشت کرتے ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے دکھ اور سکھ کی 😊 یاروں اور ان کی یاری کی 💝 چاہت و وفا کی 💕 صبر و ایثار کی💞 دوستوں کی شرارتوں اور مسکراہٹوں کی 🤩 رنج و غم میں ساتھ نبھانے کی 💖 کہانی ہے کچھ ایسے دوستوں کی جو رنجشیں ہونے کے باوجود بھی اپنے دوست کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں۔۔۔۔
عیدِ زندگی سیزن ٹو  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 14,036
  • WpVote
    Votes 1,129
  • WpPart
    Parts 19
کہانی حائمہ اور ارحان کی حائمہ کی بے پروائی کیا ارحان کو کر دیگی پاگل کوئی نیا کردار کیا ڈالے کسی کی زندگی پہ اثر عون آفندی کیا ہمیشہ کی طرح اس بار دے گا حائمہ کا ساتھ یا پھر.... ارحان آفندی کی برداشت کا امتحان بہت سے مزیدار واقعات کے ساتھ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی کی کہانی پڑھیں آپ اور شکریہ ان کا جنھوں نے اسکے پہلے سیزن کو کامیاب بنایا اور زبردستی سیزن ٹو لکھوایا