RabiaTariqTariq's Reading List
122 stories
❣غازی❣بقلم; اقراءاشرف                                   ��✔ COMPLETE✔ de iqraAshrf
iqraAshrf
  • WpView
    Leituras 2,525
  • WpVote
    Votos 323
  • WpPart
    Capítulos 18
Army/Agent, kidnapping and funNy based. (یہ کہانی ہےایک ایسی لڑکی کی جس کو دس سال کےلیےاغواکرلیاجاتاہے, یہ کہانی ہےایک ایسےلڑکےکی جو وطن کی محبت میں اپنے گھر اور خود سے جڑے رشتوں کو چھوڑنے کی ہمت رکھتا ہے. یہ کہانی ہے پریشے اور ذیشان کی' ایشا اور علی کی' سالار اور یمنیٰ کی' سارہ اور نیلم کی. یہ کہانی ہے غازی کی) اسلام علیکم! "غازی" میرا پہلا ناول ہے . اللہ کی مدد کے بعد میرے والدین نے اور میری بہترین دوست+آپی مہرین چوہدھری نے بہت حوصلہ افزائ کی ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں اور اپنی حوصلہ افزائ سے محروم نہیں رکھیں گے...😍 فرینڈز...ناول پڑھ کر رویوز اور ووٹ ضرور دیجیئےگا...😍...جزاک اللہ My instagram👉urdunovelist
عشقِ متشکرم de AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Leituras 36,335
  • WpVote
    Votos 1,948
  • WpPart
    Capítulos 34
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی، کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی، کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی، کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی، سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی... داستانِ عشق.... عشقِ متشکرم!
جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا) de jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Leituras 3,610
  • WpVote
    Votos 268
  • WpPart
    Capítulos 25
میرا پہلا ناول جنونیت ہے یہی'جس کو آپ سب کے پیار اور محبت نے مجھے آگے بڑھانے کا موقع دیا ہے۔اس وجہ سے میں نے سیزن 2 لکھنے کے بارے میں سوچا۔اب ہم ہانیہ عثمان اور عاقب علی شاہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ارسلان علی شاہ کی کہانی کو بھی مکمل کریں گے۔لیکن یاد رہے اس دفعہ میں عالیہ کا کردار ایک ہیروئن کے طور پہ پیش نہیں کروں گی۔ہم ناول کے سیزن 2 میں کچھ تبدیلی لائیں گے۔جی ہاں ارسلان علی شاہ کی ہیروئن کی تبدیلی۔میں چاہوں گی ارسلان کی طرح اس کی ہیروئن کا کردار بھی منفرد سا ہو۔عالیہ کا کردار بلکل معمول اور سادہ سا ہے۔سیدھی سی بات ہے مجھے عالیہ کا کردار پسند نہیں۔چلیں اب ایک نئی کہانی کے ساتھ ناول کا آغاز کرتے ہیں۔ناول وہی ہے'کہانی وہی ہے'کردار بھی وہی ہیں'بس ایک کردار کا اضافہ ہوگا۔جزاک اللہ!
ایکشن بائ چانس Action By Chance de iram5390
iram5390
  • WpView
    Leituras 1,154
  • WpVote
    Votos 180
  • WpPart
    Capítulos 10
اک ایسے لرزہ خیز کرداروں کی کہانی جس میں ایک نوجوان گروہ نے ایک کردار کی قیادت کا حلف اٹھایا اور پاک سر زمین کو ان کالے سانپوں سے بچانے میں لگ گئے جو اس پاک سر زمین کو میلی آنکھ سے دیکھنے کہ ہمت کرتے ہیں، اس کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے اور اس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔سو یہ کردار ایسی کئی جرائم پیشہ تنظیموں سے لڑتے نظر آئیں گے تاکہ ان کو نیست ونابود کرسکیں اور اپنی اس پاک ارضی میں امن و امان قائم رکھ سکیں۔ شکریہ۔۔۔۔۔ This novel is already on Novel's Hub.......PUBLISHED!!:) از ارم فاطمہ
دشتِ وفا از دشتِ چمن de iram5390
iram5390
  • WpView
    Leituras 92
  • WpVote
    Votos 8
  • WpPart
    Capítulos 3
یہ کہانی " دشتِ وفا از دشتِ چمن " ایک پاک فوجی جوان اور اس سے جڑے چند کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے وطن کی خاطر سب قربان کرنے کے لیے ہر دم تیار ہیں ۔۔۔ یہ کردار ایسے ہوں گے کہ آپ ہر ایک سے عجیب سا رابطہ محسوس کریں گے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ نت نئے تجربات بھی کرتے جائیں گے۔ زندگی کے حقائق اور جزبات پر مبنی یہ کہانی دوستی ، محبت، نفرت💔 ، انتقام🔥 ،انجام ، احساس اور خواہشات ، اللّٰہ سے قربت اور وطن پرستی۔۔۔۔ سب کو ساتھ لے کر چلے گی۔۔۔۔ وطن سے محبت اور قربانی کے جذبے سے سر شار یہ کردار ہونٹوں پر مسکراہٹ اور آنکھوں کی نمی کا باعث بھی بنیں گے۔۔۔۔ دوستی ، ساتھ ، اپنائیت ، جدائی💔 🥺 ، تنہائی ، اور ملنا بچھڑنا بھی اس کہانی کا حصہ ہوں گے۔۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کرداروں سے آپ کا رابطہ کتنا مضبوط ہوتا ہے۔ شکریہ ، از ارم فاطمہ ۔۔۔۔ ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
ایکشن بائی چانس #5 : غدار  de iram5390
iram5390
  • WpView
    Leituras 30
  • WpVote
    Votos 5
  • WpPart
    Capítulos 1
ایک دوسرے کے بھروسے، مان اور اعتماد پر قائم ایک پروقار ٹیم جس کی قیادت حیدر علی کررہا ہے۔۔۔۔ اس ٹیم کی مضبوطی کسی زنجیر سے کم نہیں ہے جس کا سرا اس کا لیڈر ازخود ہے۔۔۔۔۔ اس کو توڑنا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے۔۔۔۔ اعتماد اور مان پر قائم یہ رشتے پتھر سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں مگر شیشے سے زیادہ نازک بھی ثابت ہوسکتے ہیں اگر ان میں شک کی دراڑ ڈال دی جائے۔۔۔۔ اس دراڑ کی وجوہات بہت ساری ہوسکتی ہیں اور اس کا حل نکالا جا سکتا ہے لیکن اگر ان میں "غدار " پیدا ہوجائے تو پھر اس ٹیم کو ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ ٹیم ایک غدار ہونے کے باجود جڑی رہے گی یا نہیں۔۔۔۔ ؟؟؟ وہ کون ہوگا قسمت غدار بننے پر مجبور کرئے گی ؟؟؟۔۔۔۔ Stay connected for updates !
تو ملا سب کچھ ملا(عید اسپیشل ناول) de Aaksyofficial
Aaksyofficial
  • WpView
    Leituras 154
  • WpVote
    Votos 11
  • WpPart
    Capítulos 1
دیوانی سی لڑکی کی محبت بھری کہانی اپنے خوابوں کے شہزادے کے سنگ❤
اکھیاں نوں اُڈیک سجن دی de Aaksyofficial
Aaksyofficial
  • WpView
    Leituras 1,464
  • WpVote
    Votos 98
  • WpPart
    Capítulos 9
یہ داستان ہے حاصل و لا حاصل کے درمیان ڈولتے یکطرفہ عشق کی اب دیکھنا یہ یے کہ عشق کی آگ میں سلگتی لڑکی کے نصیب میں وصال یار لکھا ہے یا پھر ہجرِ یاراں۔۔ اور یہ کہانی ہے خالص جذبوں میں گندھی دوستی کی❤
Aşkım de Ak1267
Ak1267
  • WpView
    Leituras 2,907
  • WpVote
    Votos 181
  • WpPart
    Capítulos 22
یہ کہانی ہے پشاور کی فرسودہ روایت "غگ" کے بارے میں ۔ یہ کہانی ہے عمارہ ایبک اور خانزادہ ابراہیم کی یہ کہانی ہے بیازد اسلان خان اور گل نین دلاور خان کی۔
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔) de aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Leituras 9,458
  • WpVote
    Votos 549
  • WpPart
    Capítulos 25
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔ یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے) کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟ لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔ جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔ تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!! (از قلم علینہ فرید) Gangster based Romantic Novel