Others
76 stories
میری ذات۔ از عمارہ عمران by amm_thewriter
amm_thewriter
  • WpView
    Reads 2,051
  • WpVote
    Votes 118
  • WpPart
    Parts 6
ریپ، زیادتی، عصمت دری۔ شرم ناک بات ہے مگر یہ آج کل معاشرے میں بتدریج پروان چڑھ رہی ہے۔ ایک ایسا حساس موضوع جس پر تبصرہ کرنا ضروری ہے۔ ممکن کوششوں پر اسے روکنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو عموماً تعلیمی اداروں، دفاتر یہاں تک کہ گھر..... عورت اپنے گھر تک میں محفوظ نہیں۔ جہاں اعتماد کامیابی کی کلید ہے، وہی آواز انصاف کی کلید ہے۔ زیادتی پر قابو پانا ایسے ہی نہیں ہوجاتا، یہ روز مثبت اقدامات کا پابند ہے۔ تو آج سے کیوں نہیں.... آواز اٹھائیں، چیخیں..... اپنے ساتھ دوسروں کی طاقت بنیں۔ ایک مضبوط عورت اپنے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ جب کہ ایک مضبوط مگر نڈر عورت دوسروں کے لیے بھی کھڑی ہوتی ہے۔ آپ اپنی کہانی بیان کرنے والے مظلوم نہیں ہیں، آپ دنیا کو اپنی سچائی سے آگ لگا دینے والے سروائیور ہیں۔ آپ کو معلوم نہیں پڑتاکب، کس کو، کس طرح آپ کے سچ کی روشنی اور عدم جرات کی ضرورت ہے۔ میری ذات کہانی ہے سروائیورز کی۔ یہ کہانی ہے ڈر سے لڑنے والوں کی، ڈر کے باوجود چلتے رہنے والوں کی۔ آواز کو ہتیار بنا کر حملہ کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے خاموشی کو توڑ کر مندمل ہونے والوں کی۔
INTEKAAM (Complete)✅ by HamnaRahman3
HamnaRahman3
  • WpView
    Reads 7,291
  • WpVote
    Votes 530
  • WpPart
    Parts 44
Yeh kahani hai aisi larki ki Jo ik larky ky liye sub kuch khony ko tiyaar hoti hai woh apna har hasil kho deti hai sirf ik la hasil ky peechy Jo logo ky samjhany ky bawajood nhi samjhti or apno ka maan or itabaar kho deti hai . . . . yeh kahai hai apno ky khoon ka badla leny ki . . . H.R.K
دل کی لگی✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 3,936
  • WpVote
    Votes 209
  • WpPart
    Parts 5
کہانی ہے زندگی کے کھٹے میٹھے اتار چڑھاؤ کی۔ ارینج میرج کے بعد آنے والی تبدیلیوں کی۔۔۔بھرے پورے سسرال میں سب کا ہنس کر ساتھ دینے کی۔ سڑیل سے شوہر سے اظہارِ محبت کروانے کی۔ نئی نئی شادی کے بعد آنے والے پہلے پہلے رمضان اور عید کی خوشیوں کی۔۔۔ رشتوں میں چھوٹی موٹی نوک جھوک سے لے کر محبت کی۔۔ ابصار کرمانی کے لیے دیے انداز سے منہا کرمانی کی چڑ کی۔۔۔ کہانی ہے دل کی لگی کی۔۔
وحشتِ آوارگی (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 92,750
  • WpVote
    Votes 4,608
  • WpPart
    Parts 25
ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
ان کہے جذبات (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 23,481
  • WpVote
    Votes 1,120
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو زبان سے اپنے جذبات اپنے ہی اپنوں سے شئیر نا کر سکی۔۔۔اور زندگی نے لیے اس سے کڑے امتحان۔۔یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو عورت ذات کو بےوفا سمجھتا ہے۔۔اور ماضی کے واقعات پر پرے ہوئے پردوں سے یکسر انجان ہے۔۔
محبت برائے فروخت 🥀 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 4,024
  • WpVote
    Votes 285
  • WpPart
    Parts 7
"رشتوں میں محبت بھی دکھے گی تو کہیں خود غرضی کہیں ایک لڑکی کا مضبوط کردار تو کہیں کوئی مجبور حال،کوئی چاہت میں دیوانہ اور اپنی چاہت کو اپنا دیوانہ بنائے بیٹھا ہے،کوئی دوستی کا پکا ہے تو کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار،محبت بزنس ہے یا بن چکی ہے سب ناول کا حصہ ہے ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا مگر مصیبت میں کام آنا کچھ ایسے رشتے کچھ ایسے کردار آپکے سامنے پیش ہونگے۔۔"باقی میں علیشاء انصاری وہیں اپنی بات کہو گی ناول انٹرٹینینگ ہوگا تو انٹرٹین ہوں۔اور مزید ناول کے بارے میں ناول پڑھ کے ہی معلوم ہوگا۔۔ Happy reading hope you will enjoy 💯
Hudood e ishq (season 2) by SM-writer
SM-writer
  • WpView
    Reads 2,412
  • WpVote
    Votes 72
  • WpPart
    Parts 18
Ye hudood e ishq ka sequel hai. .is main Ahad ki story bhi hai naeel aur maveea...story new hai..
یارانہ تیرا میرا از مریم راشد  by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 208
  • WpVote
    Votes 14
  • WpPart
    Parts 1
کہانی دوستی اور محبت کے سریلے نغموں کے ساز پر لکھی جائے گی۔
راہی پیار کے  by Rimshakanwal23
Rimshakanwal23
  • WpView
    Reads 16,761
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 26
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جیتی ہے لیکن محبت سے بھاگتی ہے یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کے سفر کی دلوں کے ٹوٹنے سے جڑنے تک کی
حصولِ جانان by Alynamalick
Alynamalick
  • WpView
    Reads 14,924
  • WpVote
    Votes 510
  • WpPart
    Parts 16
یہ کہانی ہے احان حیدر شاہ اور عابیر عاظم ملک کی۔ احان حیدر شاہ جو ایک خاندانی رئیس ہے اور عابیر عاظم ملک جو احان کی جنونیت اسکا عشق ہے جس کو حاصل کرنا احان کی ضد ہے وہ ضد جو اسکی جان بھی لے سکتی ہے۔ دیکھتے ہیں احان کی قسمت میں کیا لکھا ہے عابیر کا ساتھ یا ساری زندگی کی جدائی۔