UmemaAsif
- Reads 10,843
- Votes 773
- Parts 15
یہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے ز یادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وجدان اور طیبہ کی😍😍
This story is all About
Tears,Love,Misunderstanding,Anger,
emotion&Entertainment
کیا وجدان پالے گا اپنی جانِ بہاراں کو یا رشتوں میں الجھے بندھن توڑ دیں گے محبت کی اس ڈور کو جاننے کے لیے پڑھیں جانِ بہاراں❤❤