okashamaryam7's Reading List
65 stories
Pride and Prejudice (1813) by JaneAusten
JaneAusten
  • WpView
    Reads 10,406,482
  • WpVote
    Votes 221,790
  • WpPart
    Parts 61
The story follows the main character Elizabeth Bennet as she deals with issues of manners, upbringing, morality, education, and marriage in the society of the landed gentry of early 19th-century England. Elizabeth is the second of five daughters of a country gentleman living near the fictional town of Meryton in Hertfordshire, near London.
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 21,535
  • WpVote
    Votes 1,315
  • WpPart
    Parts 16
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔ عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔ دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔ کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔ مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔
Eid ka khaas milan completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 24,836
  • WpVote
    Votes 923
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے والی عید پر ان کا خاص ملن ہوگا؟
junoon se ishq ki rah completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 48,702
  • WpVote
    Votes 1,713
  • WpPart
    Parts 10
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.
نورِ صبح ازقلم عائشہ پری by ParisheyM7
ParisheyM7
  • WpView
    Reads 3,141
  • WpVote
    Votes 219
  • WpPart
    Parts 13
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ یہ کہانی ہے صبر کی... دوستی کی... محبت کی کئی قسموں کی... محبت کو پاکر کھودینے کی... کفرانِ نعمت کی... اذیت کی انتہا کی... ایک معصوم بچے کی جس کی زندگی دنیا کی آزمائشوں سے بدل گئی... نورِ صبح بظاہر ایک عام سی کہانی ہے۔ جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے۔ ہمارے معاشرے میں ہونے والے ایک اہم مسئلے پر توجہ دلوانا اس ناول کا اصل مقصد ہے۔ یہ کہانی جہاں آپ کے چہرے پر مسکان لائے گی وہیں آپ کہیں آپ کا دل بھی دکھائے گی۔ یہ آپ کو بتائے گی کہ ہر تعلق سے بڑھ کر ایک تعلق ہے جو ہمارا خالقِ حقیقی سے ہے اور اگر اس پر توکل ہو تو اس دنیا میں کیا ممکن نہیں؟ Genre: Light Comedy, Family based, Cousins based, Second Marriage based, Domestic Violence, Child Abuse, Teacher Student based, Humor. یہ پبلش کئے جانا والا میرا پہلا ناول ہے مگر لکھا جانے والا دوسرا مگر امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا اور آپ ضرور اس سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے۔
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔) by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 9,490
  • WpVote
    Votes 549
  • WpPart
    Parts 25
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔ یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے) کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟ لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔ جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔ تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!! (از قلم علینہ فرید) Gangster based Romantic Novel
محبتوں کا دریا ✅ by Afshany_umer
Afshany_umer
  • WpView
    Reads 93,889
  • WpVote
    Votes 4,523
  • WpPart
    Parts 30
Read to know 🤭🤭🤭🤭
جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا) by jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Reads 3,622
  • WpVote
    Votes 268
  • WpPart
    Parts 25
میرا پہلا ناول جنونیت ہے یہی'جس کو آپ سب کے پیار اور محبت نے مجھے آگے بڑھانے کا موقع دیا ہے۔اس وجہ سے میں نے سیزن 2 لکھنے کے بارے میں سوچا۔اب ہم ہانیہ عثمان اور عاقب علی شاہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ارسلان علی شاہ کی کہانی کو بھی مکمل کریں گے۔لیکن یاد رہے اس دفعہ میں عالیہ کا کردار ایک ہیروئن کے طور پہ پیش نہیں کروں گی۔ہم ناول کے سیزن 2 میں کچھ تبدیلی لائیں گے۔جی ہاں ارسلان علی شاہ کی ہیروئن کی تبدیلی۔میں چاہوں گی ارسلان کی طرح اس کی ہیروئن کا کردار بھی منفرد سا ہو۔عالیہ کا کردار بلکل معمول اور سادہ سا ہے۔سیدھی سی بات ہے مجھے عالیہ کا کردار پسند نہیں۔چلیں اب ایک نئی کہانی کے ساتھ ناول کا آغاز کرتے ہیں۔ناول وہی ہے'کہانی وہی ہے'کردار بھی وہی ہیں'بس ایک کردار کا اضافہ ہوگا۔جزاک اللہ!
سکونِ قلب by zaroonali_zaar
zaroonali_zaar
  • WpView
    Reads 709
  • WpVote
    Votes 58
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے سکون قلب کی تلاش میں ایک سرگرداں مسافر کی...
تو جو میری دسترس میں ہے از زینب خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 266,703
  • WpVote
    Votes 109
  • WpPart
    Parts 3
The story where love begins with hate. Genre: Feudal system based Rude hero or rude heroine based Forced marriage based Village based Childhood love based Multiple couple based MAKHDOOM SHAHZAIB FURQAAN BAKHT X ALIZAY ANWAR 💘 ------------------ COMPLETE AVAILABLE ON OUR YOUTUBE CHANNEL! (Zainab Khan Official) Follow me on: Instagram: Teamzainabb. Facebook: Zainab Khan Offical.