AsgherAli's Reading List
20 stories
افسانے by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 1,600
  • WpVote
    Votes 96
  • WpPart
    Parts 3
💛
نادان محبت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 34,488
  • WpVote
    Votes 1,672
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
آفت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 55,941
  • WpVote
    Votes 2,358
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
  "ع" سے عشق🌹( COMPLETED) by miss_sheikhni
miss_sheikhni
  • WpView
    Reads 144,058
  • WpVote
    Votes 8,032
  • WpPart
    Parts 65
Hate to love🌹 Akhir kaar wo din a hi giya jis ka mei beysabri se intezar kar raha tha Mishal arsalan khan tumhey Rayan khan ki nafrat barhi zindagi mei khush amdeed Ajj ke badd tum har roz mere nafrat ki aag mei jalo g or mei tumhey har us takleef se waqif karwaon ga jis se mei guzra سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں تو کیا ہم ان کو یاد آنے لگے ہیں وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں یہ کہناتھاان سے محبت ہے مجھ کو یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں 🔥💔
تم سے محبت تک (Completed)  by _nageen_
_nageen_
  • WpView
    Reads 39,717
  • WpVote
    Votes 2,135
  • WpPart
    Parts 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_
کیسے بتاؤں تجھے by kashaf_writes_
kashaf_writes_
  • WpView
    Reads 1,115
  • WpVote
    Votes 91
  • WpPart
    Parts 10
کہانی ایک لڑکی کی جو خوش رہنے کی کوشش کرتی ہے کیوں کہ اسے پتا ہے اگر وہ خوش رہے گی تو اس کے اپنے بھی خوش رہے گے ____________________________________________________________________ کہانی ایک لڑکے کی جس نے اپنے ماں باپ کے قتل کا بدلنا لینے کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے۔ This is my new account so if you want to read the rest of the episodes follow me Thank u❤ And don't forget to vote on all the episodes again🌟
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,545
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
مجھے مکمل کر دو از علمیر اعجاز۔    Completed✔️ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 15,346
  • WpVote
    Votes 944
  • WpPart
    Parts 26
its reality based 😇Respect women 😇
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,279
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!