از بشریٰ قریشی۔۔۔۔
اسلام وعلیکم!!!!
امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہون گے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی انشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول انشاء اللّٰہ ضرور پسند آئے گا۔ اور آپ کا ساتھ مجھے مزید لکھنے کو مجبور کر دے گا۔۔۔۔
کہانی ہے یاروں کے یار کی👬
کچھ شغل ✌️ کچھ ملال کی 🥀
بھروسے اور پیار کی❤️❤️
شرارت اور مزاق کی 😁✌️
احساس اور جذبات کی 😍🤗
اپنے اور پرائے کی 💔♥️
دوستوں اور عزیزوں کی 💜💜
یاراں نال بہاراں کی🌺🌹
اسلام علیکم 😍
میں ہمنہ آصف ۔ ایک مکمل خواب میرا پہلا ناول ہے ، اور میرے دل کے بہت قریب بھی ۔ شاید اسلئے کیونکہ میں ترکی سے بے حد محبت کرتی ہوں اتنی کہ اگر مجھے سب چھوڑکر ترکی رہنا پڑے تو میں رہ لونگی ۔۔۔ اور میں آپ سب کو بھی اپنی نظر سے ترکی دکھانا چاہتی ہوں ۔۔۔ اسکے ساتھ ساتھ میں ایک اور بات آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں لیکن ابہی نہیں کچھ وقت بعد تب تک آپ سب اس ناول کو دل سے پڑھئے گا ۔۔۔
میں آپ کے فیڑبیک کا انتظار کرونگی ۔ 🏕
Hamna Asif 💒