ZainabAlmani's Reading List
59 stories
"الطريق الصعب" by Ak_44143
Ak_44143
  • WpView
    Reads 37,463
  • WpVote
    Votes 1,968
  • WpPart
    Parts 35
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~
استخارہ  by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 18,672
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Parts 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
❣غازی❣بقلم; اقراءاشرف                                   ✔ COMPLETE✔ by iqraAshrf
iqraAshrf
  • WpView
    Reads 2,525
  • WpVote
    Votes 323
  • WpPart
    Parts 18
Army/Agent, kidnapping and funNy based. (یہ کہانی ہےایک ایسی لڑکی کی جس کو دس سال کےلیےاغواکرلیاجاتاہے, یہ کہانی ہےایک ایسےلڑکےکی جو وطن کی محبت میں اپنے گھر اور خود سے جڑے رشتوں کو چھوڑنے کی ہمت رکھتا ہے. یہ کہانی ہے پریشے اور ذیشان کی' ایشا اور علی کی' سالار اور یمنیٰ کی' سارہ اور نیلم کی. یہ کہانی ہے غازی کی) اسلام علیکم! "غازی" میرا پہلا ناول ہے . اللہ کی مدد کے بعد میرے والدین نے اور میری بہترین دوست+آپی مہرین چوہدھری نے بہت حوصلہ افزائ کی ہے.. مجھے امید ہے کہ آپ سب بھی مجھے اپنی دعاؤں اور اپنی حوصلہ افزائ سے محروم نہیں رکھیں گے...😍 فرینڈز...ناول پڑھ کر رویوز اور ووٹ ضرور دیجیئےگا...😍...جزاک اللہ My instagram👉urdunovelist
درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 134,273
  • WpVote
    Votes 6,072
  • WpPart
    Parts 27
Village based😎 about hijab ❤️
 تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 77,916
  • WpVote
    Votes 2,247
  • WpPart
    Parts 32
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
عشقِ متشکرم by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 36,335
  • WpVote
    Votes 1,948
  • WpPart
    Parts 34
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی، کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی، کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی، کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی، سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی... داستانِ عشق.... عشقِ متشکرم!
حصولِ عشق  اور انتقام کا جنون  (Completed) by Alynamalick
Alynamalick
  • WpView
    Reads 54,061
  • WpVote
    Votes 2,037
  • WpPart
    Parts 17
یہ کہانی ہے عاریہ شاہ اور بازل خان کی۔ دو الگ رستوں پر چلنے والوں کی۔ انتقام کی آگ میں جلتے بازل اور اپنے باپ پر قربان ہوئی عاریہ کی اب دیکھنا یہ ہے کے انتقام جیتتا ہے یہ معصومیت ۔ اس ناول کی تمام کردار فرضی ہیں اور انکا کسی شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ نکلتا ہے تو وہ اتفاقیاں ہو گا۔
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,641
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
عشق تماشہ از قلم رابعہ انصاری by rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    Reads 28,414
  • WpVote
    Votes 1,556
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ رابعہ انصاری
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ by shayrazuddin006
shayrazuddin006
  • WpView
    Reads 40,419
  • WpVote
    Votes 2,547
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے