FatimaShoukatShoukat's Reading List
169 stories
QALB... ❤(COMPLETED) by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 128,576
  • WpVote
    Votes 4,731
  • WpPart
    Parts 16
A story written by heart❤
کھڑوس جانم (مختصر ناول) by IQA____NOVELS
IQA____NOVELS
  • WpView
    Reads 9,491
  • WpVote
    Votes 344
  • WpPart
    Parts 9
Ek aesi kahani jo chulbuli si khati si meethi si or shararto se bhari story...
دعا اور محبت (مکمل ) by madihasayyad
madihasayyad
  • WpView
    Reads 9,301
  • WpVote
    Votes 768
  • WpPart
    Parts 22
تیمور+محوش=محور ❤ لوگ کیا کہے گے؟ آپ یہ بتائے امّی اگر ہمارے نبی ہوتے تو وہ کیا کہتے؟ تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے تیمور ہاں کیوں کہ محبت میں صرف دل کی حکمرانی ہوتی ہے. بہت پچھتاوگے تم یاد رکھنا. دل کی نہیں سن کے پچھتانے سے دل کی سن کر پچھتانا قبول ہے مجھے. ****** امل+فہد= فھمل❤ لایٹ بند کرو فہد مجھے سونا ہے. اپنی آنکھیں بند کرو اندھیرا ہوجاے گا جہنم میں جاؤ تم تمہارے ساتھ کہی بھی چلنے تیار ہوں ہمم تمہارے اعمال ہے جہنمیوں والے ہیں.میرے نہیں. کیسی بیوی ملی ہے شوہر کو جہنم میں دیکھنا چاہتی ہے. ***** عروا+حمزا =عمرا❤ اتنا بھروسہ ؟؟ خود سے زیادہ اتنا پیار؟؟؟ حد سے زیادہ ٹوڑ دیا تو؟؟؟ نہیں ہوسکتا آزمالوں؟؟؟ آزمالیں. چلے پھر کہانی کی اس سفر میں؟؟؟اور گہوا بنے انکے محبت کی منزل کے❤
جانِ بہاراں❤(completed)✅ by UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    Reads 10,836
  • WpVote
    Votes 773
  • WpPart
    Parts 15
یہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے زیادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وجدان اور طیبہ کی😍😍 This story is all About Tears,Love,Misunderstanding,Anger, emotion&Entertainment کیا وجدان پالے گا اپنی جانِ بہاراں کو یا رشتوں میں الجھے بندھن توڑ دیں گے محبت کی اس ڈور کو جاننے کے لیے پڑھیں جانِ بہاراں❤❤
 ☽︎ ہم سے ہے زمانہ ☾︎  مکمل ناول✔︎  by Akkhadijah11
Akkhadijah11
  • WpView
    Reads 4,517
  • WpVote
    Votes 399
  • WpPart
    Parts 25
کہانی ہے ایک خوشحال گھرانے کی ؛ اور اس میں موجود سچے اور مضبوط رشتوں کی ؛ عشق و محبت کی ۔اور ان کی جو ہمارے ملک کے تقریباً ہر شہر اور چوراہوں پر دکھتے ہیں جن کو زمانے نے اپنی دی گئی ٹھوکروں سے آشنا کیا اور جن کی کہانی سمجھنے سے ہم آج تلک قاصر رہے ہیں۔۔۔۔ اس کہانی کا ہر کردار ملک کی ترقی میں کوشاں ہے !! ان کی جن کے بغیر ہماری زندگیاں ویران ہیں۔۔۔۔ امید ہے ہمارا پہلا ناول آپ سب کو پسند آئے گا ۔۔۔ کوئی غلطی دکھے تو معاف کر دی جیے گا ۔۔ شکریہ • • از ( خدیجتہ الکبریٰ ) 💚⁦🇵🇰⁩
Mohabbat Kuch Yoo'n Hai Tum Se (Complete) by Tisha_Gohar
Tisha_Gohar
  • WpView
    Reads 24,073
  • WpVote
    Votes 1,085
  • WpPart
    Parts 37
زندگی میں کبھی کبھی اندھیرے آ جاتے ہیں۔ لیکن ان اندھیروں کا مقصد ہمیں وہ چاند دکھانا ہوتا ہے جو ہم دن کی روشنی میں نہیں دیکھ سکتے۔ ۔۔۔ الماس کے منہ بولے والدین نے الماس کی شادی ایک فارن نیشنل لڑکے سے کر کے اس سے قطع تعلق کر لیا۔ اور وہ لڑکا اسے ریلوے اسٹیشن پر طلاق نامہ دے کر غائب ہوگیا۔ بے سر و سامانی کی حالت میں الماس اب کس معجزے کا انتظار کر رہی تھی؟ ۔۔۔ نوک جھوک اور ہلکے پھلکے رومینس سے مزین کہانی۔
چُھپا ہمدم (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 12,357
  • WpVote
    Votes 868
  • WpPart
    Parts 9
ایک ننھی منی سی رمضان اسپیشل کہانی۔ پڑھیں اور اپنی راۓ دے کر لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔
متاعِ جاں انمول ہو تم  by noor_writes
noor_writes
  • WpView
    Reads 8,611
  • WpVote
    Votes 353
  • WpPart
    Parts 10
یہ محبتوں نفرتوں اور آناؤں کی بیچ محبت کی جیت کی انمول کہانی ہے۔۔
عشق_میرا_لازوال(مکمل) by wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Reads 45,688
  • WpVote
    Votes 2,477
  • WpPart
    Parts 25
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ‎ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
ہے یہ دعا نہ ہو ہم جدا (Complete Novel)❤❤❤ by aimanrasheed84
aimanrasheed84
  • WpView
    Reads 18,952
  • WpVote
    Votes 711
  • WpPart
    Parts 8
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے