Novel : Noor e Khuda ; Writer : Momina Areej #Novel #Writer
"ہم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللہ نہ چاہے تو "🌹🌹 یہ میرا پہلا ناول ہے ۔۔۔۔ اُمید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا ۔۔۔ میں نے اس کہانی میں انسان کا اللہ سے تعلق ۔۔۔ دعا کی طاقت اور عبادت کے جذبے کے بارے میں بتایا ہے ۔۔۔ اللہ پر توکل ہو تو انسان کسی بھی مشکل کو آرام سے پار کر لیتا ہے ۔۔۔۔ ایک انسان جو بہت آوارہ اور عیاش قس...
Completed
Mature