hudaamer119's Reading List
58 stories
Main Gunagar Tera ( Malisha Rana ) by MALISHARANA
MALISHARANA
  • WpView
    Reads 228
  • WpVote
    Votes 13
  • WpPart
    Parts 11
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو برائی کی دلدل میں مکمل دھنسا ہوا تھا جب سے ایک گناہ ہوا تھا اس سے تب سے اس نے اپنی زندگی کو تباہی کتنا شروع کر دیا مگر اسے بدلے کی ایک لڑکی اسے جینا سیکھائے گی اسے گناہوں سے بچائے گی۔۔۔ بہت ہی دلچسپ اور خوبصورت کہانی آپ سبھی کی فیورٹ رائٹر ملیشہ رانا کی قلم سے۔۔۔۔
جنونیت ہے یہی Season 2(بقلم جیاءرانا) by jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Reads 3,622
  • WpVote
    Votes 268
  • WpPart
    Parts 25
میرا پہلا ناول جنونیت ہے یہی'جس کو آپ سب کے پیار اور محبت نے مجھے آگے بڑھانے کا موقع دیا ہے۔اس وجہ سے میں نے سیزن 2 لکھنے کے بارے میں سوچا۔اب ہم ہانیہ عثمان اور عاقب علی شاہ کی کہانی کے ساتھ ساتھ ارسلان علی شاہ کی کہانی کو بھی مکمل کریں گے۔لیکن یاد رہے اس دفعہ میں عالیہ کا کردار ایک ہیروئن کے طور پہ پیش نہیں کروں گی۔ہم ناول کے سیزن 2 میں کچھ تبدیلی لائیں گے۔جی ہاں ارسلان علی شاہ کی ہیروئن کی تبدیلی۔میں چاہوں گی ارسلان کی طرح اس کی ہیروئن کا کردار بھی منفرد سا ہو۔عالیہ کا کردار بلکل معمول اور سادہ سا ہے۔سیدھی سی بات ہے مجھے عالیہ کا کردار پسند نہیں۔چلیں اب ایک نئی کہانی کے ساتھ ناول کا آغاز کرتے ہیں۔ناول وہی ہے'کہانی وہی ہے'کردار بھی وہی ہیں'بس ایک کردار کا اضافہ ہوگا۔جزاک اللہ!
Junoon Ka HumSafar By Aleena Farid (Completed)✔✔ by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 7,581
  • WpVote
    Votes 778
  • WpPart
    Parts 33
ایک ایسے لڑکے کی کہانی جسے محبت جیسے لفظ سے نفرت ہے لیکن اس نے جب محبت کی تو جنون کی حد تک۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو مرد زات پر یقین نہیں رکھتی، اپنی دنیا میں مگن اور اسی چھوٹی سی دنیا میں خوش رہنے والی۔ کیا واقعی وہ کبھی کسی مرد زات پر بھروسہ نہیں کرپائی گی؟! یا پھر بھروسہ کرکے اپنا آپ بدل دیگی؟!! جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے!!
Teri Khaatir (SEASON 1) By Aleena Farid (Complete✔✔) by aleenafaridnovels
aleenafaridnovels
  • WpView
    Reads 9,490
  • WpVote
    Votes 549
  • WpPart
    Parts 25
یہ کہانی ہے 'اغواء' کی ، 'عشق' کے داستان کی، 'محبت' میں ٹوٹ کر بکھرنے کی، بکھر کر پھر سے جڑنے کی۔ یہ کہانی ہے مافیا گینگ کے سربراہ 'شانزل' کے بدلے کی، 'سید اصحاذ شاہ' کے عشق کی، قرات العین عرف عینی کے 'محبت' کی، افرہ شیخ کی (جو اپنی آنکھوں میں اپنے ناکح کے خواب سجائے اس کے آنے کی منتظر ہے) کیا یہ خواب پورے ہونگے؟ کیا عینی کو اس کی محبت مل جائے گی؟ کیا شانزل اپنا بدلہ لے پائے گا؟ یا بدلے کی آڑ میں اپنا نقصان کر بیٹھے گا؟ کیا اصحاذ کو اس کا عشق مکمل مل جائے گا؟ لیکن کبھی کبھی کہانیاں اپنا رخ موڑ دیتی ہیں۔ یہ کہانی بھی اپنا رخ موڑے گی۔ حال سے ماضی کا سفر طے کرے گی۔ کئی رشتوں کو اکٹھے کردے گی جو حال میں ادھورے ہیں۔ ایسے اور بھی نئے کرداروں سے آپ کی ملاقات ہوگی۔ جاننے کے لیئے میرے ساتھ رہیئے۔ تیری خاطر ہم خود کو بدلنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنوارنے لگے تیری خاطر ہم خود کو آپ پر قربان کرنے لگے تیری خاطر ہم سب کچھ چھوڑنے لگے تیری خاطر ہم خود کو سنبھالنے لگے بس تیری خاطر، ایک تیری خاطر، فقط تیری خاطر!!! (از قلم علینہ فرید) Gangster based Romantic Novel
مراسمِ دل از:ماہی (مکمل) by MahiWrites8
MahiWrites8
  • WpView
    Reads 1,242
  • WpVote
    Votes 173
  • WpPart
    Parts 24
مراسمِ دل کہانی ہے دل سے بنے رشتوں کی اور ضروری نہیں تمام رشتے ناطے صرف خونی ہوں بعض اوقات دل سے بنے ہوئے رشتے بھی بہت معنی رکھتے ہیں۔
عشقِ من مثل جنون است( On Hold) by HayaNoor95
HayaNoor95
  • WpView
    Reads 353
  • WpVote
    Votes 41
  • WpPart
    Parts 7
یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی ہے جس نے اپنی محبت کو اپنے جنون شک غصے اور نفرت کی بدولت گواہ دیا ہے
*Hubun* (On Pause) by l_ais_fiction_world1
l_ais_fiction_world1
  • WpView
    Reads 4,063
  • WpVote
    Votes 186
  • WpPart
    Parts 23
Instead Of A Man Of Peace And Love . . I Become A Man Of Violence And Revenge...... "HUBUN" (love)
نہ چھوڑ سکے تیری آرزو by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 21,639
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 12
ماں باپ سے ہوئی کچھ غلطیاں اولاد کی زندگی سیاہ کردیتی ہیں۔ اولاد کو خود سے دور کرنے سے قبل ان کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ ہم اپنی محبتوں کے خاطر کبھی اپنے خون کے ساتھ زیادتی کرجاتے ہیں۔ کسی کو گود لینے سے قبل کچھ باتوں کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ یہ کہانی محبتوں سے ویرانی اور ویرانی سے محبتوں کے سفر پر لکھی گئی داستان ہے۔
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,352
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
صبر کی ماری by writerbinteqamar
writerbinteqamar
  • WpView
    Reads 13,311
  • WpVote
    Votes 870
  • WpPart
    Parts 20
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم و کرم کرنے والا ہے۔۔۔۔ اسلام و علیکم دوستو:: کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے ٹھیک ہونگے۔۔ ایک اچھی اور بہت عمدہ رائٹر تو نہیں ہوں۔۔۔۔ لیکن ناول لکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ پہلے بھی ایک لکھ چکی ہوں۔۔۔ اور آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ میرے ناول پڑھنے کا اور اسے ووٹنگ دینے کا۔۔۔۔ میں واپس آگئ ہوں اپنے نئے ناول کے ساتھ جو پٹھان بیس ہے اک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو صبر سے دوچار ہے۔۔۔۔ اپنوں سے ٹھوکریں کھائی ہے۔۔۔ جو اللہ سے کبھی شکوے کرتی ہے تو کبھی خوشی سے دعائیں مانگتی ہے۔۔۔۔