یہ کہانی ہے اپنوں کے سنگ خوشیوں سے بھرپور زندگی جینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے ماضی کے غم سے نکل کر نٸ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی اور یہ کہانی ہے اپنوں کی خاطر اپنا آپ وار دینے والوں کی۔
ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
پیش لفظ . . .
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . .
معزز قارئین۔۔۔۔۔
یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے
یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔
جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . .
یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . .
یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . .
آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . .
از . . . . رابعہ تبسم . . . .
اسلام علیکم
(قلب)
یہ ایک ایسا لفظ ہے جو کئی گہرے راز چھپائے بیٹھا ہے یہ پڑھ کر ہی سکون سا مل جاتا ہے اور کیا وجہ ہے قلب کو پڑھنے کی یہ ایک ایسی کہانی ہے جو تین انسانوں کے قلب کو ایک گہرے تعلق میں باندھ دیتی ہے ایسا تعلق جو کبھی نا ختم ہونے والا ہے
(آغاز میں کچھ انجان تھے یہ تین قلب آخر میں ایک دوسرے کی جان تھے یہ قلب)
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بہت سی باتوں کو کلیر کرتی ہے جو دوستی کے انمول رشتے اور بہن بھائی کے پیار کو واضح کرتی ہے اور بتاتی ہے کہ
(بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)...!🖤