bazmesuhan's Reading List
8 stories
بس ایک پل زندگی ....《completed》 by Aseaa75
Aseaa75
  • WpView
    Reads 20,910
  • WpVote
    Votes 919
  • WpPart
    Parts 22
A story about love and war a story about hate and revenge a story about police and politics...a girl in which innocence is present but far inside....a girl who live for revenge in any cost...An urdu novel .... hanan - danger zone taimoor- sweet and sour shaheer- naughty and tempered humna-fade up of life and many more ch , each ch shows different story... 💕❤️🌹💝💗❤️❤️🌹💕😍🌹😻🌹💕😍🌹❤️💗❤️💝
ساک از مریم  by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 1,316
  • WpVote
    Votes 42
  • WpPart
    Parts 2
کہانی ہے فرسودہ رسم ونی کی بھینٹ چڑھی پندرہ سالہ لڑکی کی۔اندھے رسم و رواج کی اور بے مثال محبت کی۔
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,278
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
  "ع" سے عشق🌹( COMPLETED) by miss_sheikhni
miss_sheikhni
  • WpView
    Reads 144,048
  • WpVote
    Votes 8,032
  • WpPart
    Parts 65
Hate to love🌹 Akhir kaar wo din a hi giya jis ka mei beysabri se intezar kar raha tha Mishal arsalan khan tumhey Rayan khan ki nafrat barhi zindagi mei khush amdeed Ajj ke badd tum har roz mere nafrat ki aag mei jalo g or mei tumhey har us takleef se waqif karwaon ga jis se mei guzra سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں تو کیا ہم ان کو یاد آنے لگے ہیں وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں یہ کہناتھاان سے محبت ہے مجھ کو یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں 🔥💔
چھنکار مکمل✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 34,551
  • WpVote
    Votes 1,737
  • WpPart
    Parts 15
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔
مسکراتے لمحے by FFaheemnaik
FFaheemnaik
  • WpView
    Reads 305
  • WpVote
    Votes 20
  • WpPart
    Parts 1
یہ میری پہلی شارٹ سٹوری ہے۔۔۔امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو اچھی لگے گی۔۔ شکریہ۔۔۔
عشق کی سازشیں 💕 by awanmaham
awanmaham
  • WpView
    Reads 9,920
  • WpVote
    Votes 673
  • WpPart
    Parts 24
عشق کی انتہا مگر اذیتوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔