Sehar_mughul's Reading List
3 stories
انجان عشق (✔️COMPLETED) by Noshba
Noshba
  • WpView
    Reads 19,714
  • WpVote
    Votes 1,281
  • WpPart
    Parts 18
محبت عشق پیار۔۔۔ افف قیامت ہے یار۔۔۔🔥 کہانی ایک انجان عشق کی۔۔۔ کیا یہ عشق اپنی منزل تک جا سکے گا.؟ یا آدھے راستے میں ہی بھیانک موڑ آجاے گا؟؟؟ یہ کہانی صرف ایک کردار پر مبنی نہیں بلکہ آپ کو اس میں کئی کردار ملیں گے۔۔۔ ہر رشتے میں محبت اور دوستی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔ آئے شروع کرتے ہیں انجان عشق کا سفر۔۔ انجان عشق ازقلم علشبہ ندیم۔۔۔
وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 by ayma_nalvi
ayma_nalvi
  • WpView
    Reads 2,587
  • WpVote
    Votes 223
  • WpPart
    Parts 7
السلام و علیکم!!! یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے انسانوں کی جو حسد میں آکر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔ کہانی ہے ایسے مظلوم اور معصوم لوگوں کی جو بغیر کسی گناہ کے بھی سزا پاتے ہیں اور ظلم برداشت کرتے ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے دکھ اور سکھ کی 😊 یاروں اور ان کی یاری کی 💝 چاہت و وفا کی 💕 صبر و ایثار کی💞 دوستوں کی شرارتوں اور مسکراہٹوں کی 🤩 رنج و غم میں ساتھ نبھانے کی 💖 کہانی ہے کچھ ایسے دوستوں کی جو رنجشیں ہونے کے باوجود بھی اپنے دوست کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں۔۔۔۔
یاراں نال بہاراں( مکمل)✅ ⁦❤️⁩ by BushraZahid5
BushraZahid5
  • WpView
    Reads 9,054
  • WpVote
    Votes 701
  • WpPart
    Parts 19
از بشریٰ قریشی۔۔۔۔ اسلام وعلیکم!!!! امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی انشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول انشاء اللّٰہ ضرور پسند آئے گا۔ اور آپ کا ساتھ مجھے مزید لکھنے کو مجبور کر دے گا۔۔۔۔ کہانی ہے یاروں کے یار کی👬 کچھ شغل ⁦✌️⁩ کچھ ملال کی 🥀 بھروسے اور پیار کی⁦❤️⁩⁦❤️⁩ شرارت اور مزاق کی 😁⁦✌️⁩ احساس اور جذبات کی 😍🤗 اپنے اور پرائے کی 💔⁦⁦♥️⁩ دوستوں اور عزیزوں کی ⁦💜💜 یاراں نال بہاراں کی🌺🌹