راہی پیار کے
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جیتی ہے لیکن محبت سے بھاگتی ہے یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کے سفر کی دلوں کے ٹوٹنے سے جڑنے تک کی
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی کو بھرپور طریقے سے جیتی ہے لیکن محبت سے بھاگتی ہے یہ کہانی ہے نفرت سے محبت تک کے سفر کی دلوں کے ٹوٹنے سے جڑنے تک کی
یہ کہانی ہے رشتوں کے تلخ روپ کی۔۔۔صبر کی، خدا پر یقین کامل کی ،زندگی کے کٹھن راستوں سے گزر کر منزل پر پہنچنے کی۔آزمائیشوں اودکھوں سے بھری زندگی کی۔ محبت کے خوبصورت سفر کی۔۔۔ تپتی دھوپ کے سفر کی کہانی۔۔۔۔
کہانی حائمہ اور ارحان کی حائمہ کی بے پروائی کیا ارحان کو کر دیگی پاگل کوئی نیا کردار کیا ڈالے کسی کی زندگی پہ اثر عون آفندی کیا ہمیشہ کی طرح اس بار دے گا حائمہ کا ساتھ یا پھر.... ارحان آفندی کی برداشت کا امتحان بہت سے مزیدار واقعات کے ساتھ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی کی کہانی پڑھیں آپ اور شکریہ ان کا جنھوں نے اسکے پہلے س...