یہ کہانی کچھ کھو چکے رشتوں کی، کچھ انجان لوگوں کی محبت کی، کچھ کڑوۓ اپنوں کی، یہ کہانی ہے ہمارے اس معاشرے کی جہاں ہم اپنی اناٶں کو اونچا رکھتے ہیں اور اپنے ہی رشتوں کو بھول کھو دیتے ہیں۔ آٸیں پڑھتے ہیں اور ملاتے ہیں ان رشتوں کو جو کھو چکے ہیں۔
حائمہ
ارحان
عون
یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی ہے ایک مغرور شہزادے کی کہانی ہے پیار محبت کی بات ہے مذاق ہے زندگی کی رونقیں دکھائیں جائیں گی پڑھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی یہ آپکو؟؟؟
Mazaaq ka anser kahani me boht he cousins ki apas ki understandings or zindagi kii meethi nok jhok ki kahani
Ail dafa prhe zroor ki k prhe bghair ap judge nhi kr skte don't judge a book from it's cover
Kahani prh ker review dete hue sirf pundra minute lgte he jub k hme likhte hue itne mahine or din lgte he hmara sila sirf reviews hote he to thori si zehmut to hoti he mgr brah e mehrbani review diya kre
Feedback @sahre_poetry on instagram
آپکی مصنفہ
سحر قادر
Completed ☑️ مکمل
In Shaa Allah
Happy Ending
حیاء دار نیک خوبصورت لڑکی، بگڑا لڑکا جو بعد میں نیک عورت کے ذریعے نیک بنتا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک عورت کی دینداری سے کتنے لوگ بدلتے ہی ں.. ، نمازی لڑکی، دوستی، فرمابرداری، اور جینے کا سلیقہ اسلام ہی ہے، اس کہانی میں بتایا گیا ہے..نیز ادب محبت دوستی اخلاق علم دین عشق رسولﷺ اور اخلاق اور اصلاحِ معاشرہ پر لکھی گئی ہے..
#pakeezaishqtera
#sayyidaehtisham
#urdunovel
#islamic
کہتے ہیں عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتا.... سہی کہتے ہیں. ایک فریق اپنی محبت کو کتنا ہی چھپالے لیکن آنکھیں سب بولتی ہیں،کیونکہ آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں. اس کہانی میں اس ستمگر کی آنکھیں سب بیان کرتی ہیں. لیکن وہ منہ سے کچھ بھی بیان کرنے کو تیار ہی نہیں..... آخر کب تک؟
(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی)
میری پہلی کاوش 👇👇
اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی
تو کہیں ستمگری کی حد
یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب چھین لیے گئے تھے۔
یہ کہانی اپکو بہت سے کرداروں کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ کہیں کوئی اپنی پہلی محبت میں جھکڑا ہوا نظر آئے گا تو کہیں کوئی اسی شخص کی محبت کو پانے کے لیے تڑپتا ہوا نظر آئے گا۔
تو کہیں کوئی اپ کو کسی کے زخموں کو مسیحائی سونپتا ہوا نظر آئے گا۔
یہ کہانی میرے بابا اور ان تمام ٹوٹے ہوئے دل والوں کے نام
جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ سٹرگل فیس کررہے ہیں
اپنے اپ کو دباؤ کا شکار مت بنائیں کیسا ہی وقت کیوں نا ہو کیسے بھی حالات ہوں
کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا وقت بدلتا ہے اور ضرور بدلتا ہے
اپ سب کے فیڈبیکز کا انتظار رہے گا
https://www.instagram.com/zune_shah
یہ دو دلوں کی کہانی ہے۔۔۔دلوں کے ٹوٹنے اور ٹوٹ کر جڑجانے کی کہانی ہے۔۔۔۔۔۔نفرت سے ھو کر محبت تک کے سفر کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور محبت سے جنون تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین کی کہانی ہے۔۔۔۔ا