ifatmehnaz01
- Reads 3,135
- Votes 194
- Parts 12
یہ داستان ہے اپنوں کو کھو کے ان کے بغیر جینےکی
یہ داستان ہے بہن بھائی کے پیار بھرے رشتے کی یہ داستان ہے اپنی روایات کی پاسداری کی.
نفرت سے شروع ہوکر محبت پر ختم ہونے والی داستاں..
کبھی کبھی انسان پر ایسی آزما ئش آتی ہے جب اسے دل کہ اور خون کے رشتوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑتا لیکن اصل کامیاب انسان وہی ہے جو ہر رشتے میں توازن رکھے.. یہ بھی ایک ایسی ہی کہانی ہے..اگر سب یہاں بتا دیا تو آپ لوگوں کو پڑھنے میں مزا کیسے آئیے گا..
امید واثق ہے کہ آپ کے ذوق کے مطابق ہوگی...
اپنی اپنی قیمتی راۓ سے آگاہ کرئیے گا
جاتے جاتے ووٹ کرنا مت بھولیے گا ....
آپ کی نیک تمناؤں کا تہہ دل سے شکریہ...