twinskhan578's Reading List
101 stories
zid_ya_ishq(ضد یا عشق ) by IQCH26
IQCH26
  • WpView
    Reads 109
  • WpVote
    Votes 21
  • WpPart
    Parts 7
ہمارے معاشرے میں اردگرد بہت سی کہانیاں، بہت سے کردار موجود ہیں۔ جنھیں قلم کے ذریعے صفحات پر اتارنے کی ضرورت ہے ۔ایسی ہی ایک ادنی سی کوشش کرتے ہوئے میں نے قلم اٹھایا ہے امید ہے آپ کو کہانی پسند آئے گی ۔ قصہ 📝🌠 ضد کو محبت سمجھ کر اس کے لیے ہر جائز اور ناجائز کا سفر طے کرنی کی کہانی کرداروں کا تعارف 🌠 ہاشم شاہ سید گھرانے کا ایک بگھڑا ہوا سپوت جو دنیا کو پیروں میں روند کر چلتا تھا عروہ ایک مضبوط اور بہادر لڑکی جسے اپنے خوابوں سے جنون کی حد تک محبت تھی عمر ایک ساتھ نبھانے والا بہت اچھا دوست مگر ایک واقعے کے بعد اس نے اپنے دوست کا ساتھ چھوڑ دیا ۔ غانیہ ایک چلبلی سی لڑکی جسے کھانے اور اپنے منگیتر کی باتیں کرنے کے علاؤہ کوئی کام نہیں تھا
منزلِ عشق از گل زیب by GullZaib
GullZaib
  • WpView
    Reads 16,966
  • WpVote
    Votes 1,054
  • WpPart
    Parts 32
یہ کہانی ہے نفرتوں میں چھپی محبت کی۔ یہ کہانی ہے آزمائشوں سے بھرے چاہتوں کے سفر کی۔ کہانی ہے سچی دوستی کی اور بے لوث محبت کی۔ بھٹکے ہوؤں کے سبھلنے کی۔ اور عشق کے جذبے کو قبول کرنے تک کے سفر کی۔
دوستی اور محبت | ✔ by easternbirdiee
easternbirdiee
  • WpView
    Reads 10,702
  • WpVote
    Votes 783
  • WpPart
    Parts 41
دوستی اور فرض کے بیچ جدوجہد۔۔۔ ایک ایسا سفر جس کی منزل وہم و گمان میں نہ تھی۔۔۔ ایسا ہمسفر جسکی چاہت نہ تھی۔۔۔ ایسا مقدر جسکی خواہش نہ تھی۔۔۔ ایسی کہانی جو سب کچھ بدل گئی تھی۔۔۔ ایسے راز جو افشاں ہونے تھے۔۔۔ ایسے کردار جو قرباں ہونے تھے۔۔۔ دوستی محبت اور فرض جو ادا ہونے تھے۔۔۔ My First Story... First completed on March 6, 2019 #8 in Lahore on 15June2020 #7 in Lahore on 17June2020
انجان عشق (✔️COMPLETED) by Noshba
Noshba
  • WpView
    Reads 19,722
  • WpVote
    Votes 1,281
  • WpPart
    Parts 18
محبت عشق پیار۔۔۔ افف قیامت ہے یار۔۔۔🔥 کہانی ایک انجان عشق کی۔۔۔ کیا یہ عشق اپنی منزل تک جا سکے گا.؟ یا آدھے راستے میں ہی بھیانک موڑ آجاے گا؟؟؟ یہ کہانی صرف ایک کردار پر مبنی نہیں بلکہ آپ کو اس میں کئی کردار ملیں گے۔۔۔ ہر رشتے میں محبت اور دوستی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔ آئے شروع کرتے ہیں انجان عشق کا سفر۔۔ انجان عشق ازقلم علشبہ ندیم۔۔۔
نہ چھوڑ سکے تیری آرزو by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 21,638
  • WpVote
    Votes 863
  • WpPart
    Parts 12
ماں باپ سے ہوئی کچھ غلطیاں اولاد کی زندگی سیاہ کردیتی ہیں۔ اولاد کو خود سے دور کرنے سے قبل ان کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ ہم اپنی محبتوں کے خاطر کبھی اپنے خون کے ساتھ زیادتی کرجاتے ہیں۔ کسی کو گود لینے سے قبل کچھ باتوں کا خاص خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ یہ کہانی محبتوں سے ویرانی اور ویرانی سے محبتوں کے سفر پر لکھی گئی داستان ہے۔
Mashgala-E-Ishq (Complete) by Rajput_Aqs
Rajput_Aqs
  • WpView
    Reads 27,679
  • WpVote
    Votes 1,585
  • WpPart
    Parts 10
"مشغلۂ عشق" اصل میں "داستانِ عشق" ہے۔ اور پھر، جب بات آئے عشق کی تو عشق میں کوئی منطق نہیں ڈھونڈی جاتی بلکہ اُس کے سحر میں کھویا جاتا ہے۔ یہ بھی ساری منطقوں سے پرے۔ ایک چھوٹی سی افسانوی کہانی ہے۔ جس کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسے میں نے اپنے لفظوں سے قلم بند کرنے کی ممکن حد تک کوشش کی ہے۔ دل سے لکھی کہانی ہے، دل سے پڑھیں۔ امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔ دعاؤں کی طالب، راجپوت اقصیٰ
 تیری عاشقی میں جانا (مکمل ناول)  by NageenHanif
NageenHanif
  • WpView
    Reads 77,946
  • WpVote
    Votes 2,247
  • WpPart
    Parts 32
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
کچھ کھٹی سی کچھ میٹھی سی محبت ہماری 💕 by Syedasyed
Syedasyed
  • WpView
    Reads 3,453
  • WpVote
    Votes 229
  • WpPart
    Parts 20
" یہ محبت و وفا کی ایک خوبصورت داستان ہے ۔۔۔ یہ دکھ سکھ میں ساتھ دینے والے لوگوں کی کہانی ہے ۔۔۔زندگی کی طرح کبھی کھٹے کبھے میٹھے لمحات سے بھرپور یہ کہانی محب وطن کی محبت کا بھی قصہ ہے ۔۔۔۔ تو پڑھئیے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیئے ۔۔۔"
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,278
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
"کچھ کھٹی کچھ میٹھی ہے یہ داستاں" (Completed ✅) by AenaWaseem_writes
AenaWaseem_writes
  • WpView
    Reads 5,400
  • WpVote
    Votes 588
  • WpPart
    Parts 25
یہ کہانی ہے زندگی بھرپور جینے والوں کی۔ یہ تحریر محبت کے رنگوں سے لبریز ہے۔ کیسے اپنوں کو جان سے بڑھ کر چاھا جاتا ہے۔ کہیں یہ ناول آپ کو ہسائے گا تو کہیں تجسس میں ڈال دے گا یہ کہانی ہے فارب حیات مرزا اور اس کے کزنز کی SEASON 2 ........ COMING SOON