6 stories
ضربِ یاراں (✔Complete) by hayatenoor
hayatenoor
  • WpView
    Reads 37,776
  • WpVote
    Votes 1,392
  • WpPart
    Parts 10
مسکراہٹوں سے اذیتوں تک کا سفر ہے. چلیں ساتھ طے کرتے ہیں!
دہلیز کے پار وہ ( مکمل✔) by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 62,986
  • WpVote
    Votes 2,249
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے ظلم سے لڑتے لوگوں کی۔۔ اپنی عزتیں بجاتی لڑکیوں کی۔۔ ایک ایسی لڑکی کی جس نے عزت کی خاطر اپنا گھر اور اپنی ماں کھو دی۔ ایک ایسے جانباز سپاہی کی جو ملک کی خاطر سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے لاکھوں ،ماوں بہنوں کی عزتوں کے رکھوالوں کی۔۔ یہ کہانی ہے ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی۔۔
مہرال (√ Complete) by Sania_Mumtaz
Sania_Mumtaz
  • WpView
    Reads 86,581
  • WpVote
    Votes 4,541
  • WpPart
    Parts 50
محبت قربانیوں کی قائل ہوتی ہے. وہ پوائنٹ جہاں پر آپکو لگے کے کسی شے کیلئے آپکو آپکی محبت چھوڑ دینی چاہئے, یقین مانیں پھر آپ کو محبت ہوئی ہی نہیں. کیونکہ وہ شخص جو محبت کرتا ہے, محبت میں قربانیاں دینے پر آمادہ ہو سکتا ہے, مگر جہاں اسے لگے کے محبت کو قربان ہونا پڑے گا, وہاں وہ خود قربان ہو جاتا ہے. آپکی محبت اللّہ سے بھی ہو سکتی ہے, عبداللّہ سے بھی. پھر وہ جو محبت کرتے ہیں, ان دونوں محبتوں کا فرق خوب جانتے ہیں. میری یہ کہانی اسی فرق پر مبنی ہے. کیونکہ, محبت قربان نہیں کی جا سکتی, مگر! مگر جہاں اللّہ کی محبت آ جائے, وہاں ہر عبد اللّہ کی محبت قربان کر دی جاتی ہے.
زیست کا سفر   از قلم  رافعہ عزیز by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 48,327
  • WpVote
    Votes 2,675
  • WpPart
    Parts 16
صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔ زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں۔ زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی ۔۔۔۔ نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئی
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,352
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
 مکمل☑️✔♡اسیـرِ شُمـا دلِ مَـن♡از:سیدہ احتشام aseere Shuma Dile Man By Sayyida  by sayyida_nazish
sayyida_nazish
  • WpView
    Reads 22,141
  • WpVote
    Votes 1,369
  • WpPart
    Parts 22
Completed ☑️✔️ مکمل✔️☑️ ناول کچھ اسطرح ہے،،👇🏻 محبتیں،، ضد،، غصہ.. وہ لڑکا جو بچپن سے ہی غصے والا تھا جس سے سب ڈر جاتے تھے.. مگر کسی کے سبب.. وہ بدل گیا.. اخلاق،،اور محبت پر لکھی گئی ناول..جس میں نماز، کے ساتھ ساتھ بے نمازی کے نمازی بننے کا بھی ذکر ہے محبت بلکہ عشق کی شدتوں کا ذکر ہے،،مزاج دونوں کا بلکل الگ،،مگر جوڑی بھی عمدہ♡مکمل انفارمیشن کے لئیے پڑھئیے..اسیرِ شُما دلِ مَن.. (میرا دل تمہارا قیدی)♡♡