dj_writes25's Reading List
28 stories
وقت بدلے یار نہ بدلے 💕 by ayma_nalvi
ayma_nalvi
  • WpView
    Reads 2,593
  • WpVote
    Votes 223
  • WpPart
    Parts 7
السلام و علیکم!!! یہ میرا پہلا ناول ہے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔۔۔ کہانی ہے چند دوستوں کی جو اپنی عزیز از جان دوستوں کی خاطر اپنی جان کے نذرانے پیش کر دیتے ہیں۔ اس کہانی میں دکھائی ہے دوستوں کی محبت جس سے وہ ہر مشکل گھڑی کو آسان بنا لیتے تھے،۔ گھبرانے کی بجائے لطف لے کر تنگی مٹا دیتے تھے۔ کہانی ہے کچھ ایسے انسانوں کی جو حسد میں آکر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں۔ کہانی ہے ایسے مظلوم اور معصوم لوگوں کی جو بغیر کسی گناہ کے بھی سزا پاتے ہیں اور ظلم برداشت کرتے ہیں۔۔۔ یہ کہانی ہے دکھ اور سکھ کی 😊 یاروں اور ان کی یاری کی 💝 چاہت و وفا کی 💕 صبر و ایثار کی💞 دوستوں کی شرارتوں اور مسکراہٹوں کی 🤩 رنج و غم میں ساتھ نبھانے کی 💖 کہانی ہے کچھ ایسے دوستوں کی جو رنجشیں ہونے کے باوجود بھی اپنے دوست کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں۔۔۔۔
بنجارے!!! مکمل ناول  by zoufishankhan7
zoufishankhan7
  • WpView
    Reads 5,411
  • WpVote
    Votes 476
  • WpPart
    Parts 16
کہانی ہے بنجاروں کی... شملہ کے باسیوں کی..... یاروں کی یاری کی تو... دو دلوں کے ملنے کی... دکھ کی اور خوشی کی... تو محبت اور جنون کی......... .... ایک خوبصورت داستان جس میں یار ہیں، پیار ہے، رشتے ہیں تو رشتوں میں جان ہے....
Yarriyaan💫♥ by sanafaysal
sanafaysal
  • WpView
    Reads 4,615
  • WpVote
    Votes 294
  • WpPart
    Parts 19
کچھ لوگوں سے یاریاں بیت مہنگی پڑ جاتی ہے.. A story about love hate and friendships💙🌺✨ if friendships has keys to make your friendship safe and u lost the key of friendship bcz of your carelessness how u feel abt it what is your reaction in this whole situation??how can u find the key?
Pakeezah Moti By Iqra Aziz by Pakeezah_moti
Pakeezah_moti
  • WpView
    Reads 2,943
  • WpVote
    Votes 120
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ : شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ یہ میری زندگی کا لکھا جانے والا پہلا ناول ہے۔ اس کہانی کا کچھ حصہ حقیقت پر مبنی ہے۔ جبکہ کچھ حصہ فرضی ہے۔ " پاکیزہ موتی " کہانی ہے دنیا کے بظاہر پُرکشش نظر آنے والے راستوں کو چھوڑ کر دین کی راہ اپنانے والوں کی۔ زندگی کی مشکلات پہ بہادری اور ہمت سے کام لینے' اور اپنے رب کی رضا کے لئیے صبر اور اُس کا شُکر کرنے والوں کی۔ اپنے رب پر مکمل توکل کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو اپنے دل میں حب الوطنی کا جذبہ رکھتا ہے۔ وطن کے اُن جوانوں۔۔۔اُن موتیوں کی جو سیپ میں بند تو ہوجاتے ہیں مگر وہ موتی اپنی قدر و قیمت تاعمر نہیں کھوتے۔ یہ کہانی ہے ساحل کی ریت میں پڑے اجنبی موتیوں کی۔۔ ریت کا وہ ذرہ جسے موتی بننے کے لیے جانے کتنی تگ و دود کرنی پڑتی ہے اور پھر جا کر وہ موتی کی شکل میں ڈھلتا ہے۔ ایسی ہی ایک کہانی جو پاکیزہ رشتوں اور احساس سے بھر پور ہے۔ داستانِ پاکیزگی۔۔۔داستانِ حیات۔🌟
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 40,552
  • WpVote
    Votes 1,707
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
ملے کچھ اس طرح ❤ by meharbutt
meharbutt
  • WpView
    Reads 17,683
  • WpVote
    Votes 519
  • WpPart
    Parts 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔
تجھے عشق ہو خدا کرے by miss_brain_15
miss_brain_15
  • WpView
    Reads 2,267
  • WpVote
    Votes 144
  • WpPart
    Parts 6
مکتبِ عشق کا دستور نرالا ہے اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا✨
آفت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 55,914
  • WpVote
    Votes 2,358
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
عشق محبت اور جنون از زینب خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 217,523
  • WpVote
    Votes 169
  • WpPart
    Parts 1
"میں تمھیں ختم کردوں گی۔" آنکھوں میں تیش لے کر وہ دھیمی آواز میں ضرور بولی مگر آواز میں قرب تھا۔ٹھنڈی ہواوں کی سراراہٹ نے سفید پردے کھڑکی سے دکھیلے اور قدم رکھا پورے خالی کمرے میں گھٹنوں کے بل بھیٹا سر جھکایا اس کی نظروں میں جھانکتا عاشق کو پایا اور ساتھ دونوں پیر خود سے لگائی ہاتھوں کو ایک دوسرے کی کوہنی سے جوڑے اس کی نظروں میں دیکھتی عشق یعنی علما کو پایا اور ان کی طرف ہی آئی۔ ہوا کے جھونکے سے اس کے بال اڑے اور کچھ آوارہ لٹ نے چہرے پر آنے کی گستاخی کی۔حمدان کے چہرے پر اس کی بات سن کر مسکراہٹ آئی تھی؟ یا کالی لٹوں کی جرت دیکھ کر؟ سمجھ نہ آیا؟ "اجازت ہے۔" شہادت کی انگلی سے اس کی لٹ کو کان کے پیچھے کرتے وہ مسکرا کر بولا۔وہ اور بھڑک اٹھی تھی۔ ☆☆☆☆☆☆ One of the famous and super hit novel of Zainab khan! More than 10 lacs readers has read it and loved it. For the link, Dm us here or on our social media! FACEBOOK: Zainab Khan: Official Instagram: teamzainabb
Bali(Completed)✔✔ by sanafaysal
sanafaysal
  • WpView
    Reads 3,027
  • WpVote
    Votes 154
  • WpPart
    Parts 10
ہے میرا پہلا ناول ہیں امید ہیں آپ لوگوں کو اچھا لگا خامیاں بہت جن کو پلیز اگنور کریا گا . اور پڑھ کے ہی پتا چلے گا کیسا ہیں تو پلیز پڑھے اور بتاہیں کیسا لگا... ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو ناولز کے شہزادوں کے لۓ پاگل ہیں اور ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو دنیا میں مگن تو ہیں مگر اسے بھی اپنی شہزادی کی تلاش ہیں. کیا ان کی تلاش کھبی ختم ہوگی....