Select All
  • TUMHARY BAGHER HUM ADHURE( Season 2 )💖
    4.3K 270 22

    کہتے ہیں کہ اگر سانپ کو محبت سے پال کر اسے روز دودھ ہی پلا کر بڑا کیوں نا کرو وہ ڈسنا نہیں چھوڑے گا کیوں ۔۔ کیوں کے اسکی فطرت میں یہ چیز شامل ہے اسی طرح انسان بھی ہے جسکی فطرت میں ہوگا تمھیں دھوکا دینا اسکے لیے تم اپنا سب قربان بھی کیوں نہ کردو وہ تمھیں موقع ملنے پہ سانپ کی طرح ڈسے کا ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ 🐍

  • یارِمن مسیحا (انتہائے عشق)
    13.3K 755 43

    (یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی) میری پہلی کاوش 👇👇 اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی تو کہیں ستمگری کی حد یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور انتقام لینے کے چکر میں پھر سے غلط لوگوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔ اور ایسی لڑکی کی جس سے اس کا بچپن اور اس کے خواب...

  • حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED)
    99.8K 5K 34

    قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی.. پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں.. Insta @zoha_asif_novels Fb @zohaasifnovels

    Completed