SalmaTaiyaba's Reading List
49 stories
یاراں نال بہاراں( مکمل)✅ ⁦❤️⁩ by BushraZahid5
BushraZahid5
  • WpView
    Reads 9,057
  • WpVote
    Votes 701
  • WpPart
    Parts 19
از بشریٰ قریشی۔۔۔۔ اسلام وعلیکم!!!! امید ہے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔ یاراں نال بہاراں میرا پہلا ناول ہے ۔ اس ناول میں آپ دوستوں کے الگ الگ پہلوؤں سے متعارف ہونگے۔۔۔ اور اس کو پڑھ کر آپ کی اداسی انشاء اللّٰہ دور ہوگی چہروں پر مسکراہٹ آجائے گی۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ ناول انشاء اللّٰہ ضرور پسند آئے گا۔ اور آپ کا ساتھ مجھے مزید لکھنے کو مجبور کر دے گا۔۔۔۔ کہانی ہے یاروں کے یار کی👬 کچھ شغل ⁦✌️⁩ کچھ ملال کی 🥀 بھروسے اور پیار کی⁦❤️⁩⁦❤️⁩ شرارت اور مزاق کی 😁⁦✌️⁩ احساس اور جذبات کی 😍🤗 اپنے اور پرائے کی 💔⁦⁦♥️⁩ دوستوں اور عزیزوں کی ⁦💜💜 یاراں نال بہاراں کی🌺🌹
میں تیرا ہوا by Faizagadit
Faizagadit
  • WpView
    Reads 914
  • WpVote
    Votes 62
  • WpPart
    Parts 27
میں چاہتی ہوں میرا قلم کسی کی رہنمائی کا باعث بنے۔میں کوئی پروفیشنل رائیٹر نہیں ہوں اس لئے غلطیوں کے لئے معذرت۔۔۔۔ہماری روزمرہ کی زندگی میں کہیں ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہیں جب ہمیں کسی گائیڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور میں بس یہی چاہتی ہوں کہ میری تحریر دوسروں کے لئے گائیڈ لائن بنے زندگی کے مختلف مقامات پر کچھ سیکھنے کا ذریعہ بنے۔۔۔۔۔امید ہے آپ کو میری چھوٹی سی ایک سمپل سی کہانی پسند آیئگی۔
زندگی کا سفر (complete) by Ansamalik9
Ansamalik9
  • WpView
    Reads 6,464
  • WpVote
    Votes 703
  • WpPart
    Parts 26
mera ya phla novel hai jo mny 2 saal phly lika tha likn post nhi kr ski thi or i say mojy novel posting k bary ma koi idea nhi tha but know i am going to post this aur ma @zune_shah ap ko thanks khana chao gii ap ny mari bhut help ki Thank u soo much😇😇 یہ کہانی کوئ بہت رومینٹک قسم کی نہیں ہے میں نے اس میں معاشرے میں رہنے والے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھانے کی کوشش کی ہے جو اپنی روایات سے جوڑے رہنے اور اپنے کچھ اصولوں یا کسی اِن چاہے شخص کی نفرت میں کتنی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں اس کا شاید انھیں اندازہ نہیں ہوتا یا نظرانداز کر دیتے ہیں.......اُمید کرتی ہوں کہ آپکو یہ ناول پسند آئے.....اپنی قمیتی رائے ضرور دئجیےگا
سفر حیات by Laibii_
Laibii_
  • WpView
    Reads 867
  • WpVote
    Votes 47
  • WpPart
    Parts 4
is m zindgi ka safar byan kia h kedy insan ki zindgi kuch lamhon m bdl skti h
 وفا از قلم مریم مقصود by MARYAMMAQSOOD1
MARYAMMAQSOOD1
  • WpView
    Reads 44,744
  • WpVote
    Votes 2,469
  • WpPart
    Parts 23
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.
میری ذات۔ از عمارہ عمران by amm_thewriter
amm_thewriter
  • WpView
    Reads 2,050
  • WpVote
    Votes 118
  • WpPart
    Parts 6
ریپ، زیادتی، عصمت دری۔ شرم ناک بات ہے مگر یہ آج کل معاشرے میں بتدریج پروان چڑھ رہی ہے۔ ایک ایسا حساس موضوع جس پر تبصرہ کرنا ضروری ہے۔ ممکن کوششوں پر اسے روکنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو عموماً تعلیمی اداروں، دفاتر یہاں تک کہ گھر..... عورت اپنے گھر تک میں محفوظ نہیں۔ جہاں اعتماد کامیابی کی کلید ہے، وہی آواز انصاف کی کلید ہے۔ زیادتی پر قابو پانا ایسے ہی نہیں ہوجاتا، یہ روز مثبت اقدامات کا پابند ہے۔ تو آج سے کیوں نہیں.... آواز اٹھائیں، چیخیں..... اپنے ساتھ دوسروں کی طاقت بنیں۔ ایک مضبوط عورت اپنے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ جب کہ ایک مضبوط مگر نڈر عورت دوسروں کے لیے بھی کھڑی ہوتی ہے۔ آپ اپنی کہانی بیان کرنے والے مظلوم نہیں ہیں، آپ دنیا کو اپنی سچائی سے آگ لگا دینے والے سروائیور ہیں۔ آپ کو معلوم نہیں پڑتاکب، کس کو، کس طرح آپ کے سچ کی روشنی اور عدم جرات کی ضرورت ہے۔ میری ذات کہانی ہے سروائیورز کی۔ یہ کہانی ہے ڈر سے لڑنے والوں کی، ڈر کے باوجود چلتے رہنے والوں کی۔ آواز کو ہتیار بنا کر حملہ کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے خاموشی کو توڑ کر مندمل ہونے والوں کی۔
تم میری زیست کا حاصل ہو  by Mirha124
Mirha124
  • WpView
    Reads 4,333
  • WpVote
    Votes 272
  • WpPart
    Parts 12
صبح 5:00 بجےآذانوں کی آواز سے آنکھ کھلی تو اٹھ کر وضو کرکے نماز پڑھی اور دعا کےلئے ہاتھ اٹھائے تو کئ دیر تک کھالی ہاتوں کودیکھتی رہی اور پھر جاۓنماز طے کر کے شیلف میں رکھ دی ڈریسنگ ٹیبل کی کرسی لے کر کھڑکی کی طرف بڑھی اور بیٹھ گئ صبح کا منظر اس قدر حسین لگ رہا تھا کہ اپنے آپ کو بہت فریش محسوس کر رہی تھی. اور اسی فریش لمحے میں وہ اپنے آپ کو ماضی میں لے گئی.... "میں تمہارے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں پلیز آہستہ بولو بچے سن لیں گے" "ارے سنتے ہیں تو سن لیں اچھی بات ہے نہ کے ان کو بھی ابھی پتا چل جاۓ کے میں دوسری شادی کر رہا ہوں" اور یہ سارے الفاظ سن کر دروازے کے پیچھے کھڑی بارہ سالہ پیاری گڑیا کی آنکھوں سےبے تحاشا آنسو جاری ہو گئے " تم میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہو؟؟میرا نہیں تو اپنے بچوں کا تو خیال کرو" " شٹ اپ !!" اور اسی کے ساتھ کمرے میں ایک زور دار تھپڑ کی آواز گونجی. وہ آگے بڑھ کر دروازہ کھولنے کا سوچ ہی رہی تھی کہ اگلے الفاظوں کو سن کر اسے ایسا لگا جیسے اس کے پاؤں کے نیچے سے زمین ہی نکل گئی ہو. " آگے ایک اور لفظ کہا تو میں تمہارا منہ توڑ دوں گا. نہیں ہیں وہ میرے بچے نہیں ہیں!! تیرے بچے ہیں وہ صرف اور صرف تیرے.!!" اس نے ایک دم دکھ سے اپنی آنکھیں بند کرکے آنسوؤں کو واپس اندر اتارا.. #*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*#*# ہم اپنی زندگی میں مگن دن
نادان محبت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 34,485
  • WpVote
    Votes 1,672
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
انا زادی by mahnoormunawar98
mahnoormunawar98
  • WpView
    Reads 234
  • WpVote
    Votes 19
  • WpPart
    Parts 6
یہ ناول میں نے ایک ایسی لڑکی پر لکھا ہے جو ہر چیز سے نا امید ہو چکی ہے اس کی زندگی مکمل اندھیرے میں ہے یہ ناول اس لڑکی کی نا امید سے امید تک کا سفر ہے یہ ناول ہر اس شخص کے لیے لکھا ہے میں نے جو ناامید ہے اس ناول کے ذریعے میں نے سب کی سوچ کو ایک نیا راستہ دینےکی کوشش کی ہے Read........ vote and comment thank u
امید سے یقین تک  by _Hafsa_Malik_
_Hafsa_Malik_
  • WpView
    Reads 631
  • WpVote
    Votes 59
  • WpPart
    Parts 5
یہ کہانی ہیر کی۔۔۔۔ یہ کہانی امید سے یقین تک کی۔۔۔ حقیقی عشق تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔ ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جو اس کو سیدھے راستے پر لاتا ہے۔۔۔۔ اب دیکھنے ہے کے ہیر کو سیدھا رستہ ملے گا یا نہیں......... ایک منفرد کہانی۔۔۔۔۔۔