NehaKhalid6's Reading List
2 stories
خوفِ عشق🌚 by Mishuu19
Mishuu19
  • WpView
    Reads 83
  • WpVote
    Votes 21
  • WpPart
    Parts 3
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو عشق سے ڈرتی ہے۔ وہ نہیں چاہتی کہ عشق کی راہ پہ اس کا قدم پڑے پر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ انسان کبھی بھی کسی سے عشق نہیں کرتا۔ پہلے وہ مختلف مراحل سے گزرتا ہے پھر عشق کی منزل تک پہنچتا ہے۔ یہ مراحل: الفت: یہ دلوں کا راغب ہونا ہے۔ کسی بھی خوبصورت چیز کو دیکھ کہ انسان کا دل اس کی طررف راغب ہوتا ہے تو یہ الفت ہے۔ محبت: یہ انسان کا پوری دنیا کے لوگوں کو چھوڑ کر صرف ایک شخص کو چاہنا ہے۔ اس کے لیے جینا مرنا اس کے لیے وفا دعا اس کے لیے اپنا سب کچھ ہے۔ آپ سب کو چھوڑ کر ایک کو چاہیں تو وہ محبت ہے۔ عشق: یہ پھر خود کو فنا کرنے کا نام ہے۔ اس میں پانے کی چاہ تو ہوتی ہی نہیں ہے۔ انسان کو اس انسان کی روح سے پیار ہوتا ہے۔ اور جب محبت پوری شدت اختیار کر جائے، جدائی مقدر بن جاۓ اور انسان فنا ہو جاۓ تو وہ عشق ہے۔
عشق سے دعا تک کا سفر🌸 by Mishuu19
Mishuu19
  • WpView
    Reads 145
  • WpVote
    Votes 27
  • WpPart
    Parts 3
بعض اوقت انسان کے پاس ہر چیز تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ وہ اس حاصل میں کھو جاتا ہے اور شکر کرنا، دعا کرنا بھول جاتا ہے۔ پھر اللّٰہ دعا کہ ذریعہ حقیقی تک بلاتا ہے۔ عشقِ حقیقی 🌸