کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں....
کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔
بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
A story about love and war a story about hate and revenge a story about police and politics...a girl in which innocence is present but far inside....a girl who live for revenge in any cost...An urdu novel ....
hanan - danger zone
taimoor- sweet and sour
shaheer- naughty and tempered
humna-fade up of life
and many more ch , each ch shows different story...
💕❤️🌹💝💗❤️❤️🌹💕😍🌹😻🌹💕😍🌹❤️💗❤️💝
Story of an energetic girl Mahi and a Pakistani Soldier Sherry. They both love each other but don't confess. this story reflects true love of God that leads to a happier life😍😍
یہ ناول محبتوں کی ایک ایسی داستان ہے جن کے سامنے لا متناہی انتظار سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہوجاتا ہے ' ہر محبت ایک س ی نہیں ہوتی۔۔
کچھ محبتیں طاقت کا باعث ہوتی ہیں اور کچھ انسان کی کمزوری۔۔کچھ انتظار کی اس دیوار کو پار کرلیتی ہیں ۔۔اور کچھ انتظار کی اس دیوار سے ایسی ٹوٹتی ہیں کہ موت کی دہلیز پار کر جاتی ہیں۔۔اور کچھ محبتوں کو انتظار زندہ رکھتا ہے مگر دھیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے ۔ اور کچھ محبتیں کی اس دیوار کے سرھانے بہت کچھ پالیتی ہیں جیسے کہ انپے مالک کو ۔"
کہانی نئے کرداروں کی، محبتوں کی ان کہے جزباتوں کی، رشتوں کی ،مرادوں کی ۔ کہانی ایک شخص نہیں بلکہ کئی لوگوں کے گرد گھومتی ہے کہانی محبت قربان کرتے لوگ دیکھاتی ہے اپنے سے آگے اپنوں کو دیکھاتی ہے خوابوں کو دیکھاتی ہے ۔
کہانی ہے دانیا کے جنون کی لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کی اس کے کوڈ کے عہدے کی ۔
کہانی ہے محد کے خواب کی کوڈ کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی اس کی ان کہی پرانی ادھوری محبت کی ۔
کہانی ہے زوہیب کے چھپے جزبوں کی ۔
کہانی ہے عنایہ کی محبت کی ۔
کہانی ہے عفاف کی اس کے پیار کی ۔
کہانی ہے عالیان کی اس کے سفر کی ۔
کہانی ہے عمارہ جیسی بہن کی جو ہے اپنے بھائیوں کی جان ۔
کہانی ہے حیات المیراث کی یعنی زندگی کی میراث ۔
hope you all enjoy it .
The story where love begins with hate.
Genre:
Feudal system based
Rude hero or rude heroine based
Forced marriage based
Village based
Childhood love based
Multiple couple based
MAKHDOOM SHAHZAIB FURQAAN BAKHT X ALIZAY ANWAR 💘
------------------
COMPLETE AVAILABLE ON OUR YOUTUBE CHANNEL!
(Zainab Khan Official)
Follow me on:
Instagram: Teamzainabb.
Facebook: Zainab Khan Offical.