fazilatunnisamomin's Reading List
13 stories
 رب سے جڑنے کا سفر❤ oleh Ul-Qalam
Ul-Qalam
  • WpView
    Membaca 90
  • WpVote
    Suara 2
  • WpPart
    Bagian 6
📖"ناول "رب سے جڑنے کا سفر📖 یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی، جو میرے اور آپکی طرح ایک عام انسان ہے، مگر وہ اپنی روح کی آواز (عہد الست) پر اس دنیا میں لبیک کہتے ہوئے اپنے رب سے جڑنا چاہتی ہے۔۔ لیکن اس فتنوں کےدور میں، جہاں دین کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی، باہر کی رکاوٹوں کے باوجود اپنے اندر کی تڑپ اور اللہ سے شدید محبت کرنے کی خواہش میں وہ اپنے رب کے قرب کا سفر طے کرتی ہے۔۔ اس کہانی کے تمام کردار فرضی ہیں البتہ اس میں بیان کیے گئے بہت سے تجربات و واقعات اور جذبات ہمارے آس پاس رہنے والے انسانوں کی ہی زندگی میں رونما ہوتے رہتے ہیں، مصنفہ کا یہ فرضی کہانی لکھنے کا مقصد صرف اور صرف رب کی رضا اور رب کے بندوں کو رب سے جوڑنا ہے، اس رب کی طرف سے آئے کلام کے ذریعے، کہ کیسے اس سے رہنمائی لی جائے، کیسے اس رسی (جیسا کہ قران و حدیث میں قران کو رسی کہا گیا ہے) کو تھام کر اپنے رب سے تعلق قائم کیا جائے تاکہ ابدی سفر اور ابدی منزل (جنت) اور پھر بالآخر اپنے محبوب رب کی رضا اور اسکا دیدار سب سے بڑی خواہش بن سکے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایک ایک لفظ میں تاثیر ڈال کر اسے قارئین کے دلوں پر اتار دیں اور یہ کوشش قبول فرمائیں۔۔ !!! آمیین یہ ام ہریرہ کا فرسٹ ناول ہے جزاکم اللہ خیراکثیرا۔۔
یوں ہم ملے از نازش منیر(completed) oleh Nazishmunir20
Nazishmunir20
  • WpView
    Membaca 32,221
  • WpVote
    Suara 1,570
  • WpPart
    Bagian 23
یہ کہانی ہے اپنوں کے سنگ خوشیوں سے بھرپور زندگی جینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے ماضی کے غم سے نکل کر نٸ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی اور یہ کہانی ہے اپنوں کی خاطر اپنا آپ وار دینے والوں کی۔
ISLAM_A BEAUTY oleh Deen_haya1
Deen_haya1
  • WpView
    Membaca 171
  • WpVote
    Suara 28
  • WpPart
    Bagian 13
ALLAH loves you and loves me and no one loves you more than Allah ❤️
Urdu Quran oleh wikimobile
wikimobile
  • WpView
    Membaca 28
  • WpVote
    Suara 1
  • WpPart
    Bagian 2
Read Urdu Quran. Translated By : Fatah Muhammad Hafeez Jalandhary
 (Rabia Al Basri)رابیعہ البصری  oleh Golreyz
Golreyz
  • WpView
    Membaca 1,031
  • WpVote
    Suara 91
  • WpPart
    Bagian 4
وہ اللہ کی چُنے ہوئے خاص بندے ۔۔"اللہ اُن سے راضی اور وہ اللہ سے راضی" ❤❤❤❤❤ اس کتاب میں موجود تمام واقعات الگ الگ ویب سائیٹ سے انتخاب شدہ ہیں ۔ ان سب کو یہاں شیر کرنے کامقصد محض خیر ہے باقی ان کی اصل حقیقت کہ لیے {اللہ عالم }۔ ان شاء اللہ ان تحریروں کو پڑھ کر آپ کا ایمان افروز ہوگا۔ باقی ہر بات کا صحیح علم فقط اللہ عالم الغیب کو ہے۔ اللہ ہماری اور آپکی کوتاہیاں درگزر فرمائے اور ہماری و ہمارے پیاروں کی ،اللہ رحمٰن اپنے رحم و فضل و اکرام کی برکت سے مغفرت فرمائے اور ہم سے قبول فرمائے ہماری ناقص کوششیں۔ اللھم آمین۔
Taddabur Qur'an |تدبر القرآن  oleh Golreyz
Golreyz
  • WpView
    Membaca 338
  • WpVote
    Suara 13
  • WpPart
    Bagian 3
"﷽" السلام عليكم ورحمة اللہ و برکاتہ ____________________________ یہ کتاب قرآن الکریم کو سمجھنے کے حوالے سے ہے. ، ان شا اللہ. شروع میں تعریف و عنوانات کی تفصیلات ہیں. پھر 114 سورتوں کی تعریف کے بعد. ان شاء اللہ، واقعات، سبق، مسائل پر غور و فکر ہے. اور اگر کوئ بات کرنی ہو کسی مسائل کے حوالے سے یا سوال پوچھنا ہو اس کتاب کے حوالے سے. یا کوئ ٹاپک کی درخواست کرنی ہو برائے مہربانی مجھے انباکس کیجیے. شکریہ. ........................................ جزاک اللہ خیرا ♥️ ⚫ کتاب کی زبان ⏺️ اردو، عربی. 🔴 بحوالہ: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.greentech.quran اور https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.AlQuran.Translation
Bazme adab💐 oleh Watt-mix
Watt-mix
  • WpView
    Membaca 188
  • WpVote
    Suara 147
  • WpPart
    Bagian 46
Assalamo alikum pyary pyary logo!! Prhen aur raye ka izhar zrur kren... Important note: Inme se koi tehreer Meri nai hai....lehaza agr koi issue ho to mjhe DM kren Credits to the rightful owners ......jab Meri tehreer ayegi to pta chal jayega... 😉 Aur haan.... Typing mistake ho to maazrat....recheck krny ka time hi nai milta....😣
𝐔𝐒𝐑𝐈 𝐘𝐔𝐒𝐑𝐀 oleh Husna-hussain
Husna-hussain
  • WpView
    Membaca 22,925
  • WpVote
    Suara 1,556
  • WpPart
    Bagian 49
𝐍𝐨 𝐩𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐦𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐩𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐞𝐝, 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐞𝐝, 𝐨𝐫 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐲 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐫 𝐛𝐲 𝐚𝐧𝐲 𝐦𝐞𝐚𝐧𝐬, 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨𝐜𝐨𝐩𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐞𝐫. 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐨𝐟 𝐟𝐢𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫'𝐬 𝐢𝐦𝐚𝐠𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. •• 𝕳𝖚𝖘𝖓𝖆 𝕳𝖚𝖘𝖘𝖆𝖎𝖓•• 𝕭𝖊𝖑𝖑𝖆 ا𝕳𝖆𝖓𝖆ا
تدبر oleh perception_player
perception_player
  • WpView
    Membaca 169
  • WpVote
    Suara 6
  • WpPart
    Bagian 1
:قرآن میں ارشاد ہے "ہم نے نازل کی آپ پر یہ کتاب جو مبارک ہے،تاکہ آپ اس میں تدبر کریں"
تدبر سورہ آل عمران oleh sundeswrites
sundeswrites
  • WpView
    Membaca 131
  • WpVote
    Suara 12
  • WpPart
    Bagian 8