SaniyaAnsari985's Reading List
71 stories
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,277
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
جسے رب رکھے"ٹو" by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 13,760
  • WpVote
    Votes 1,234
  • WpPart
    Parts 16
ایک بار پھر آفندیز آئے ہیں۔۔ دوستی کی مثالیں،،محبت کی پرچھائی اپنا ہر خواب پورا کرنا۔۔ دیکھتے ہیں یہ دیوانے اب کیا کرجائیں گے۔۔ کیا ان سب کی شادیاں ہوجائینگی اور رمضان میں انھوں نے کیا تیر مارنے ہیں۔۔ باقی آپ خود پڑھ لیں۔۔۔میں کہانی کے بارے میں کیا بتاؤں 👀۔۔ Maza na aye tu paise wapis🙊(nahi k sath..) Happy reading my dear readers 💜
میری ذات۔ از عمارہ عمران by amm_thewriter
amm_thewriter
  • WpView
    Reads 2,050
  • WpVote
    Votes 118
  • WpPart
    Parts 6
ریپ، زیادتی، عصمت دری۔ شرم ناک بات ہے مگر یہ آج کل معاشرے میں بتدریج پروان چڑھ رہی ہے۔ ایک ایسا حساس موضوع جس پر تبصرہ کرنا ضروری ہے۔ ممکن کوششوں پر اسے روکنا ضروری ہے۔ دیکھا جائے تو عموماً تعلیمی اداروں، دفاتر یہاں تک کہ گھر..... عورت اپنے گھر تک میں محفوظ نہیں۔ جہاں اعتماد کامیابی کی کلید ہے، وہی آواز انصاف کی کلید ہے۔ زیادتی پر قابو پانا ایسے ہی نہیں ہوجاتا، یہ روز مثبت اقدامات کا پابند ہے۔ تو آج سے کیوں نہیں.... آواز اٹھائیں، چیخیں..... اپنے ساتھ دوسروں کی طاقت بنیں۔ ایک مضبوط عورت اپنے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ جب کہ ایک مضبوط مگر نڈر عورت دوسروں کے لیے بھی کھڑی ہوتی ہے۔ آپ اپنی کہانی بیان کرنے والے مظلوم نہیں ہیں، آپ دنیا کو اپنی سچائی سے آگ لگا دینے والے سروائیور ہیں۔ آپ کو معلوم نہیں پڑتاکب، کس کو، کس طرح آپ کے سچ کی روشنی اور عدم جرات کی ضرورت ہے۔ میری ذات کہانی ہے سروائیورز کی۔ یہ کہانی ہے ڈر سے لڑنے والوں کی، ڈر کے باوجود چلتے رہنے والوں کی۔ آواز کو ہتیار بنا کر حملہ کرنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے خاموشی کو توڑ کر مندمل ہونے والوں کی۔
داغِ محبت by sofiasufi
sofiasufi
  • WpView
    Reads 12,679
  • WpVote
    Votes 709
  • WpPart
    Parts 28
کہانی ہے چار ٹوٹے دلوں اور انکے جزبات کی. معاشرتی حقائق کی. سفر ہے بے گھر داود غم سے نڈھال زینب انا کی تصویر حورین باظاہر زندگی سے بھرپور دانیال کا آئیے سنیے ان کی داستان جس میں شامل ہے محبت, مضبوطی, مزاح, بغاوت, تکلیف اور غم کا عنصر
جنون عشق از بنت اسد  by bazmesuhan
bazmesuhan
  • WpView
    Reads 1,053
  • WpVote
    Votes 75
  • WpPart
    Parts 10
status:ongoing genere:revenge and romantic
تو زندگی من ھستی۔۔۔۔۔۔ Complete by zeeniyanoori
zeeniyanoori
  • WpView
    Reads 7,665
  • WpVote
    Votes 281
  • WpPart
    Parts 11
Hii guys Ye mera pahla novel hai ummed hai aapko pasand aayega
زمانہِ بشر by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 205
  • WpVote
    Votes 20
  • WpPart
    Parts 1
ایسی لڑکی کی کہانی جو دوسروں کو کمتر سمجھتی ہے۔۔ان لوگوں کی کہانی جو معاشرے میں پھیلی برائیوں کا سبب ہیں۔۔ چھوٹا سا افسانہ امید کرونگی آپ پڑھیں گے اور ریلیٹ کریں گے۔۔از قلم علیشاء انصاری
وفا کا وعدہ by note_book_of_life
note_book_of_life
  • WpView
    Reads 1,051
  • WpVote
    Votes 71
  • WpPart
    Parts 6
"میری زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ایوان ، یہ بیماری کبھی بھی میری جان لے سکتی ہے۔" "نازنین زندگی تو ہوتی ہی غیر متوقع ہے،ہم میں سے کسی کو بھی یہ نہیں پتا ہوتا کے کونسا سانس ہمارا آخری سانس ہو، یہ تو وہی بہتر جانتا ہے جو ہم سب کا خالق ہے،کل کائنات کا مالک ہے۔ اگر تمہیں لگتا ہے کہ اس بیماری نے تمہیں موت کے قریب لا کھڑا کیا ہے تو موت کے قریب تو میں بھی ہوں ،اس پاک سر زمیں کی سرحدوں کی حفاظت کرتے کرتے کب شہادت جیسا عظیم رطبہ نصیب ہو جاے کس کو خبر ہے۔۔۔ یہ داستان ہے زندگی سے بھرپور نازنین جہانزیب خان اور جذبہ ء ہب الوطنی سے سرشار ایوان رضاء آفندی کی ۔ This novel's story and characters are a work of fiction. Certain long-standing institutions, agencies, and public offices are mentioned, but the characters involved are totally imaginary. Any resemblance to actual persons, living or dead, or actual events is purely coincidental.
تو کیا جانے تیرے بن مر جائیں گے  by Bint-e-Maroof
Bint-e-Maroof
  • WpView
    Reads 2,130
  • WpVote
    Votes 90
  • WpPart
    Parts 28
یہ میری پہلی کاوش ہے امید ہے آپ سب کو پسند آے گی اور جو کمیاں کوتاہیاں رہ گئ ہیں وہ آپ کے مشورے سے دور کرنے کی کوشش کروں گی ..معاشرے میں اپنے ارد گرد جو دیکھا انہیں اپنے الفاظ میں پرونے کی پوری کوشش کی ہے, شاید زندگی کے کچھ اوراق میں میرے قلم کی یہ کوشش آپ کے کام آسکے.... یہ کہانی ہے دوستی سے محبت کی محبت سے حیات کی حیات سے موت کی یہ کہانی ہے اریشہ انور اور داود ابراھیم کی رشتوں کی بھینٹ چڑھنے والی اک محبت کی کہانی دو لوگ دو کردار دو گھرانے جنہیں آباد کرنے کے لیے کیا کیا جتن کیے گے... تو کیا جانے تیرے بن مر جائیں گے. بنت معروف.....
ہم دور دور ہیں by jaweria_balochh
jaweria_balochh
  • WpView
    Reads 1,465
  • WpVote
    Votes 89
  • WpPart
    Parts 11
#9 out of 208 In Romance #11 out of 353 in love (Editing) بے پناہ محبّت سے۔۔۔۔ شدید نفرت تک کا سفر۔۔۔ اس سفر کو کیسے طے کیا عرشمان اور خرد نے۔۔ جاننا چاہیں گے آپ لوگ؟؟؟ تو ضرور پڑھیں یہ ناول۔۔۔ "ہم دور دور ہیں" کیونکہ وہ دونوں پاس ہو کے بھی دور ہیں۔۔۔۔ Muhabbat Hai... Phir Bhi Ye Berukhi... Naa Sath Rehna Manzoor Hai... Naa Door Jana Bardasht Hota Hai... Kia Hai Ye... Koi Majboori, Bad-Ikhlaqi Ya Phir Koi Darr... Jan'na Chahein Gy?? To Phir Sath Rahye Mere... Ho Sakta Hai Is Kahani Sy Buhut Sy Logon Ko Unky Sawalon Ky Jawab Mil Jaen! Agar Na Bhi Mily... To Ho Sakta Hai... Mujhy Kuch Naya Seekhny Ko Mily... Right? Arshmaan_Main Lead Khirad _ Main Lead Atiqa _ main antagonist Aiman_ Aleena_Khirad's Friends Aleezey_ Arshi's Sister Manahil_ Khirad's Sister #1 In Heartbreak #18 out of 332 in Love