Sidrasheikh323's Reading List
19 stories
عشق تماشہ از قلم رابعہ انصاری by rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    Reads 28,426
  • WpVote
    Votes 1,556
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ رابعہ انصاری
تیرے عشق نچایا(مکمل) by iqrapervaiz742
iqrapervaiz742
  • WpView
    Reads 35,042
  • WpVote
    Votes 1,347
  • WpPart
    Parts 20
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
انا پرست (مکمل) by YusraWrites3
YusraWrites3
  • WpView
    Reads 12,087
  • WpVote
    Votes 845
  • WpPart
    Parts 26
یہ کہانی حجاب اور ابراز کی ہے۔ ابراز جو کے آوارہ عیاش ہے حجاب کو دیکھتے ہی اسے پانے کی چاہ میں زبردستی شادی کرتا ہے لیکن آگے اسٹوری میں کافی ٹویسٹ اینڈ ٹرنز ہے دونوں کے کردار آگے جاکر کھلیں گئے۔۔۔ آخر ابراز ایسا کیوں تھا؟؟؟ حجاب کس خوف کے گرد ہے؟؟؟؟
عنکبوت..... by fizzadhanani
fizzadhanani
  • WpView
    Reads 570
  • WpVote
    Votes 42
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی کچھ ایسے الجھے ہوے دھاگوں کی ہے جنھیں سلجھاتے سلجھاتے انسان خود الجھ جاتا ہے ۔۔ عنکبوت ایک مکڑی کو کہتے ہیں ۔۔ اس کہانی کا نام عنکبوت رکہنے کا مقصد ۔۔۔ کہ بیت العنکبوت مکڑی کے گھر کو کہتے ہیں جو بننےمیں بہت وقت لیتا ہے اور ٹوٹنے میں لمحہ اسی طرح رشتہ پاٸیدار ہونے میں وقت لیتے ہیں اور ٹوٹنے میں لمحہ ۔۔۔۔ دوسرامقصد ۔۔۔۔ جس طرح بیت العنکبوت ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہوتا ہے اسی رشتوں میں انسان ایک دوسرے انسان سے جڑا ہوتا اور ہلکی سی دڑاڑ اور شک کی باریک سی لکیڑاسے بکھیر کے چکنا چور کردیتا ہے جیسے کہ بیت العنکبوت۔۔۔ یہ کہانی ہے اللہ سے تعلق بنانے کی ۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے رشتوں میں خلوص اور وسعت پیدا کرنی کی ۔۔۔۔۔۔ its my first novel so i hope you guys like my novel 😊
 حاصل محبت Completed✔ by KashafWrites
KashafWrites
  • WpView
    Reads 23,168
  • WpVote
    Votes 1,409
  • WpPart
    Parts 11
حاصل محبت کہانی کے باڑے میں آگئے جان نے کے کیے آپ میرے انسٹا اکاونٹ کو فالوfollowکریں. Kashaf writes
ان کہے جذبات (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 23,481
  • WpVote
    Votes 1,120
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو زبان سے اپنے جذبات اپنے ہی اپنوں سے شئیر نا کر سکی۔۔۔اور زندگی نے لیے اس سے کڑے امتحان۔۔یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو عورت ذات کو بےوفا سمجھتا ہے۔۔اور ماضی کے واقعات پر پرے ہوئے پردوں سے یکسر انجان ہے۔۔
چُھپا ہمدم (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 12,367
  • WpVote
    Votes 868
  • WpPart
    Parts 9
ایک ننھی منی سی رمضان اسپیشل کہانی۔ پڑھیں اور اپنی راۓ دے کر لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔
مہرال (√ Complete) by Sania_Mumtaz
Sania_Mumtaz
  • WpView
    Reads 86,586
  • WpVote
    Votes 4,541
  • WpPart
    Parts 50
محبت قربانیوں کی قائل ہوتی ہے. وہ پوائنٹ جہاں پر آپکو لگے کے کسی شے کیلئے آپکو آپکی محبت چھوڑ دینی چاہئے, یقین مانیں پھر آپ کو محبت ہوئی ہی نہیں. کیونکہ وہ شخص جو محبت کرتا ہے, محبت میں قربانیاں دینے پر آمادہ ہو سکتا ہے, مگر جہاں اسے لگے کے محبت کو قربان ہونا پڑے گا, وہاں وہ خود قربان ہو جاتا ہے. آپکی محبت اللّہ سے بھی ہو سکتی ہے, عبداللّہ سے بھی. پھر وہ جو محبت کرتے ہیں, ان دونوں محبتوں کا فرق خوب جانتے ہیں. میری یہ کہانی اسی فرق پر مبنی ہے. کیونکہ, محبت قربان نہیں کی جا سکتی, مگر! مگر جہاں اللّہ کی محبت آ جائے, وہاں ہر عبد اللّہ کی محبت قربان کر دی جاتی ہے.
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 130,170
  • WpVote
    Votes 192
  • WpPart
    Parts 2
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"
"الطريق الصعب" by Ak_44143
Ak_44143
  • WpView
    Reads 37,475
  • WpVote
    Votes 1,968
  • WpPart
    Parts 35
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~